اوینجرز انفینیٹی وار

شاہد شاہ نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2018

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    مارول نے اپنی اگلی شہرہ آفاق اور مہنگی ترین فلم اوینجرز انفینیٹی وار کے پوسٹرز شائع کر دئے ہیں۔ اگلے ماہ کے اختتام پر یہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ یہ فلم مارول سینیما ٹک یونیورس کا ایک طرح سے اختتام ہے۔ فلم کی کہانی سابقہ مارول فلموں سے پیوستہ ہے جس میں ۵ انفینیٹی پتھروں کی قوتوں کو دکھایا گیا تھا۔ اس فلم میں چھٹے پتھر کی تلاش اور ولن تھانوس سے مقابلہ سر فہرست رہے گا۔ یاد رہے کہ فلم ٹریلر کے مطابق تھانوس ۶ میں سے دو پتھر حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے۔ جبکہ باقی پتھروں کیلئے مارول کے سوپر ہیروز اوینجرز اور گارڈینز آف گلیکسی سے گھمسان کی جنگ لڑے گا۔ یہ جنگ زمین کے متعدد مقامات جیسے واکانڈا، نیویارک کے علاوہ تھانوس کے اپنے سیارہ ٹائیٹن پر بھی لڑی جائے گی
    [​IMG]
    زیک
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    زیک اوینجرز انفینیٹی وار کا حتمی ٹریلر چند منٹ قبل جاری کر دیا گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اس سیریز کے باقی فلموں کے نام کیا ہیں؟
    میں نے کیپٹن امریکہ، ایونجرز اور گارڈینز آف گلیکسی دیکھی ہے جو باقی بچی ہیں انہیں دیکھنے کی خواہش ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    List of Marvel Cinematic Universe films - Wikipedia
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    ہمارے ہاں جمعرات کو ریلیز ہو رہی ہے لیکن فی الحال دیکھنے کا چانس نہیں کہ بیٹی کے امتحانات ہو رہے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    اچھا۔ یاز آپکے پاس کیا صورت حال ہے؟ پاکستان میں کب آرہی ہے؟ دیکھنے کا کوئی پلان ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہم نے تو ابھی تک اس سیریز (یا گروپ آف سیریز) کو شروع ہی نہیں کیا۔ پہلے پچھلی فلمیں دیکھ لیں تو ہی تازہ ترین کا پلان بن سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    پھر تو عرصہ لگے گا کہ یہ انیسویں فلم ہے
     
    • متفق متفق × 2
  9. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کبھی دیکھنے کا موقع اور موڈ میسر ہوا تو امید ہے کہ ایک سے دو ہفتے میں سبھی دیکھی جا سکیں گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    اگر روز ایک دیکھیں تب بھی ۱۹ دن لگیں گے
     
    • متفق متفق × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انڈیا میں جمعہ کو ریلیز ہو رہی۔
    ہم نے اس سیریز کی چار پانچ فلمیں دیکھ رکھی ہیں ہو سکتا ہے یہ بھی دیکھ لوں۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 24, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ایک دن میں دو سے تین تک بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جمعہ
     
    • متفق متفق × 1
  14. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    اس سے کام نہیں چلے گا۔ آپکو کم از کم انفینیٹی پتھروں سے متعلق ساری فلمیں دیکھنی پڑیں گی؛
    [​IMG]
    آخری انفینیٹی پتھر اس نئی فلم میں ملے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,314
    موڈ:
    Asleep
    ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔ روز کم از کم بارہ فلمیں دیکھی جا سکتی۔ انیس فلمیں تو دو دن کی مار ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 3
  16. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    آپ کب دیکھ رہے ہیں یہ ۱۹ فلمیں؟
     
  17. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
  18. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,314
    موڈ:
    Asleep
    کافی ساری تو دیکھ چکا ہوں۔ دوبارہ دیکھنے کا من نہیں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,772
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھا پرنٹ آئے تو دیکھتے ہیں.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,314
    موڈ:
    Asleep
    دیکھ بھی لی کل ہی۔ اچھی لگی فلم۔

    شاہد شاہ کا آج دیکھنے کا ارادہ ہے غالباً
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر