1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اوینجرز انفینیٹی وار

شاہد شاہ نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2018

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    منگل کو ہی دیکھ لی تھی۔ سپائلرز کی وجہ سے پوسٹ حذف کر دی گئی تھی
     
  2. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    آپکے سنیما گھر میں پراجیکٹر خراب ہے؟
     
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    چلیں ذاتی مکالمے میں اپنے تاثرات بتا دیں۔ میرے لئے تو سپائلر نہیں ہوگا ہاہا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    سپائلرز کیلئے سرگوشی کا آپشن استعمال کریں
    چٹکی کیساتھ تھینوس کا دستانہ کیوں جل گیا تھا؟
     
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    میرا بھی ایک سوال ہے۔

    کونسے سپر ہیرو آخر میں مر جاتے ہیں اور کونسے بچ جاتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس والی میں نئے انداز کی مار دھاڑ ہے یا ویسی ہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    مار دھاڑ ویسی ہی ہے البتہ کلائمیکس اور اختتام بالکل نیا اور غیر معمولی ہے
     
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    اس میں ولن کا کیریکٹر جاندار ہے۔ روکھا نہیں ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    بس آخری سوال:

    وکانڈا پر جب حملہ ہوتا ہے تو شیلڈ کو کیسے توڑا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹر سٹرینج کتنے فیوچر دیکھتا ہے اور اس میں کتنے میں انہیں کامیابی حاصل ہوتی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    عموما ہالی وڈ فلموں میں ولن کے عزائم بے منطقی اور شیطانی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ اس میں تھینوس کو کافی حد تک وائٹ واش کیا گیا ہے۔ یعنی اسنے جو کیا وہ غلط ہے البتہ اسکی نیت بادی النظر میں اچھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    شیلڈ کو توڑا نہیں جاتا بلکہ وژن کو بچانے کیلئے شیلڈ کے ایک سیکشن کو کھولا جاتا ہے۔
    ڈاکٹر اسٹرینج قریبا ۱۴ ملین مستقبل دیکھتا ہے جن میں صرف ایک سے کامیابی ملتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں نے بھی دیکھ لی۔ تھینوس شاندار تھا!
    فلم کے کریڈٹس کے آخر میں ’اوینجرز واپس آئیں گے‘ کی بجائے ’تھینوس واپس آئے گا‘ پسند آیا۔

    اب اگلے سال کے سیکوئل کا بےتابی سے انتظار ہے۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
  13. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    سیکویل سے پہلے بھی چند فلمیں ہیں۔ مجھے اوینجرز 4 سے زیادہ کیپٹن مارول کا انتظار ہے۔ :)
     
  14. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی، ’اَینٹ-مین اینڈ دا واسپ‘ اور’کیپٹن مارول‘ تو دیکھنی ہی پڑیں گی۔ ’کیپٹن مارول‘ اس لیے بھی دلچسپ ہے کہ اُس کی کہانی نوے کی دہائی سے تعلق رکھتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    کیپٹن مارول اور اینٹ مین و واسپ اوینجرز 4 کیساتھ جڑی ہوئی ہیں اسلئے یہ پہلے ریلیز ہوں گی۔
     
  16. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    میں بھی دیکھ چکا ہوں جمعہ والےدن قریبی سینما میں۔ سینما حال تو ایسے بھرا تھا جیسے ونڈی دی شرینی بٹ رہی ہو۔ فلم بے حد شاندار تھی لیکن صرف ان لوگوں کے لئے جو تمام کرداروں کو جانتے ہیں اور پہلے کی فلمیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلی بار آنے والوں کے پوری فلم میں یہی سوالات تھے کہ یہ کون ہے؟ یہ کیا کرتا ہے؟ بجلیاں چھوڑتا ہے یا شعاعیں؟ ہیرو یا ولن؟ انسان ہے یا بندر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    سید ذیشان آپکے پاس بھی یہی صورت حال رہی؟
     
  18. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    جی نہیں۔ ہمارا محلہ شریفوں کا ہے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,240
    موڈ:
    Asleep
    آخری تدوین: ‏مئی 1, 2018

اس صفحے کی تشہیر