کیا ہم سے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو رہی ہے؟ یہاں ایسے الفاظ کیوں شریک کیے جا رہے ہیں جو پیلنڈروم نہیں ہیں یعنی ان کو آگے یا پیچھے سے یکساں نہیں پڑھا جا سکتا۔ :) :) :)
 
کیا ہم سے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو رہی ہے؟ یہاں ایسے الفاظ کیوں شریک کیے جا رہے ہیں جو پیلنڈروم نہیں ہیں یعنی ان کو آگے یا پیچھے سے یکساں نہیں پڑھا جا سکتا۔ :) :) :)

پہلے مراسلے میں ایسی کوئی قید ذکر نہیں کی گئی تھی، مگر متلاشی صاحب نے چیلنج کرکے دھاگے کا رخ اس طرف موڑ دیا تھا اور میں نے اس لیے بھرپور حصہ لیا کہ یہ چیز اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ کی عمدہ ترین شکل ہے۔:):):):):):)
 
عرفان سرور

محفلین
یہاں ایک سلسلہ تھا جہاں آپ نے محفلیں کا کلام شئیر کیا ہے کیا آپ مجھے وہاں ٹیگ کریں گے میں بھی وہاں کچھ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں پر مجھے ہو دھاگہ مل نہیں رہا :sad:
 
Top