تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

سیما علی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 20, 2021

ٹیگ:
  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے مجھے سخت سردی یا سخت گرمی پسند ہے. درمیانے موسم سے کوفت ہوتی ہے
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے مجھے سخت سردی یا سخت گرمی پسند ہے. درمیانے موسم سے کوفت ہوتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے مجھے سخت سردی یا سخت گرمی پسند ہے. درمیانے موسم سے کوفت ہوتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    وہ تو ہے ہی نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کہاں؟؟؟
    ہمیں تو بس سیما جی کے دئیے چاکلیٹ دکھائی دئیے۔
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک ہی بات تین بار؟؟؟
    اس شدت پسندی کا سبب؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو آپ گرمیوں میں تنور کے پاس اور سردیوں میں برف کے پاس رہا کیجئے
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج کیسے کیسے لوگ مل رہے ہیں!!!
    غائب الدماغ!!!
     
    • غمناک غمناک × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نیٹ کا پرابلم ہے شاید
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    افطاری میں ٹائم ہے ابھی نا۔۔۔ شاید۔۔۔اسی لئے۔
     
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ تو مصنوعی ہوا نا
     
    • متفق متفق × 1
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کا اشارہ گل یاسمیں کی طرف ہے نا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکر ہے کہ ہمیں اس فہرست میں شامل نہیں کیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آج بھڑوں کے چھتے میں کوئی ہاتھ نہ ڈالے۔۔۔ ورنہ ایسا ڈنک لگنا کہ مفتی صاحب کی پھونکیں بھی کام نہ آنی۔ طبیعت سخت خراب ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    طبیعت کیوں خراب ہے. ڈنک کا کیا ہے اس کا علاج ہے دم دم دم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو پھر جو اصلی ہے، جیسا ہے اسی کے ساتھ گزارا کریں نا۔۔۔ شدت پسندی کا سوچیں گے تو مصنوعی طریقہ ء کار ہی استعمال میں لانا ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاں یہ بھی ہے :rolleyes:
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    طبیعت کی خرابی کا سبب ہم خود۔۔۔ ایک تو سردی دوسرے کل دن کا کافی حصہ گوڈیاں کیں گلابوں کی۔۔ پھر سحری تک جاگا کئے۔۔
    وہی تو کہہ رہے کہ دم نہیں آنا کام۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آرام کریں شاید یہ کام آجائے.
     
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    تیزابی کھاد ڈالا کریں یا ڈی پی مقدار میں اس سے زمین نرم رہتی ہے گوڈ میں آسانی رہے گی
     

اس صفحے کی تشہیر