تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

اے خان

محفلین
گرم موسم تو شروع ہو چکا ہے ۔بلکہ اب تو رات کو بھی گرم ہی رہتا ہے ۔ کبھی رات کو کچھ کچھ خوشگوار بھی ہوتا ہے ۔20۔ 25 ڈگری تک ۔
گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے مجھے سخت سردی یا سخت گرمی پسند ہے. درمیانے موسم سے کوفت ہوتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت کیوں خراب ہے. ڈنک کا کیا ہے اس کا علاج ہے دم دم دم
طبیعت کی خرابی کا سبب ہم خود۔۔۔ ایک تو سردی دوسرے کل دن کا کافی حصہ گوڈیاں کیں گلابوں کی۔۔ پھر سحری تک جاگا کئے۔۔
وہی تو کہہ رہے کہ دم نہیں آنا کام۔
 
تیزابی کھاد ڈالا کریں یا ڈی پی مقدار میں اس سے زمین نرم رہتی ہے گوڈ میں آسانی رہے گی
 
Top