ان باکس کا متبادل لفظ

نیرنگ خیال

لائبریرین

اتارنا ہے ڈائنلوڈ ہے بھائی اپلوڈ کو چڑھانا لکھیں گے نا

شیشے میں اتارنا تھا نا ڈاون لوڈ، تو اپ لوڈ کی یہی تعریف سمجھ آئی :)
اف باتوں باتوں میں ہم کمپیوٹر کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہیں:laugh:
 
اپلوڈ کا ترجمہ تو "تیوری چڑھانا" ہو سکتا ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کا مسئلہ تھوڑا ٹیڑھا ہے۔ در اصل یہ اس عمل کو کہتے ہیں جو تب عمل میں آتا ہے جب دن بھر کا تھکا ہارا خاوند آفس سے ھر لوٹتا ہے اور قمیص کو دروازے پر اندر کی جانب لگی کھونٹی سے ٹانگنے کے بعد ہاتھ منہ دھونے چلا جاتا ہے، اس دوران خاتون خانہ کی انگلیاں اس کی جیبوں میں سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہیں۔ :) :) :)
 
عسکری

معطل

آپ کی شادی کب ہوئی ہے مجھے تو پتہ نہیں چلا :D
 
درآمدی ڈبا۔۔۔۔۔
ok9Yu.png
 
Top