مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

تیشہ

محفلین
پاکستان کی وہ والی پولیس کونسی ہے جو عین وقت ہیلپ کو پہنچ جاتی ہے ؟ کوئی نمبر ہے اسکا جو مجھے یاد نہیں ۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
پاکستان کی وہ والی پولیس کونسی ہے جو عین وقت ہیلپ کو پہنچ جاتی ہے ؟ کوئی نمبر ہے اسکا جو مجھے یاد نہیں ۔ :?

اخبار میں تو یہی لکھا ہوتا ہے کہ “ موقع واردات پر موجود“ تو میں نے بھی اسی حوالے سے لکھا تھا۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
اس پولیس کو کس نمبر سے بولا جاتا ہے ؟ :? فائف فائف ہے یا کچھ اور نمبر ہے ؟

یہ تو اخبار والوں سے معلوم کرنا پڑے گا یا پھر وہی پولیس بتا سکتی ہے جو ہزار دیر سے پہنچے لیکن لکھنے میں ہمیشہ “ موقع واردات پر موجود“ لکھا ہوتا ہے۔
 
Top