انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
لنکا کی خوب دھلائی ہو رہی ہے۔ انگلینڈ کا سکور 472 رنز اور 8 کھلاڑی ہی آؤٹ ہیں۔ معین علی 137 پہ کھیل رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
اور آخر کار 9 ویں وکٹ بھی گر گئی۔ سٹیون فن آؤٹ۔ ہیراتھ نے وکٹ لے کر اپنی 300 وکٹیں مکمل کر لیں۔
 

یاز

محفلین
انگلینڈ نے 498 رنز پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ ابھی ڈیڑھ سیشن کا وقت باقی ہے۔ لنکا کی پہلی اننگز کے زیادہ حصے کے لڑھک جانے کا امکان پایا جاتا ہے۔
 
اسٹمپس ڈے ٹو-
انگلینڈ 498/9
سری لنکا 91/8
لنکا ٹرائل بائے 407 رنز-
میچ کا فیصلہ تو تقریباً ہو چکا بس اب کاغذی کاروائیاں مکمل کرنا ہی باقی ہیں-
 

یاز

محفلین
سری لنکا 101 پہ آل آؤٹ۔ مجھے نہیں لگتا کہ انگلینڈ دوبارہ بیٹنگ کرنا پسند کرے گا۔ باؤلر ویسے بھی تازہ دم ہیں۔
 

یاز

محفلین
اور انگلینڈ نے فالو آن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ اب اصل مقابلہ ہو گا۔۔۔۔۔ یعنی انگلش پیسرز میں وکٹیں لینے کا اصل مقابلہ :laughing:۔
 

یاز

محفلین
دوسری اننگز شروع ہو چکی ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ساتویں اوور کا کھیل جاری ہے اور ابھی تک کوئی وکٹ نہیں گری۔
 
لنکا 143/3
کوشال سلوا نے لنکا کی جانب سے سیریز کی پہلی ففٹی اسکور کی- میتھیوز اور سلوا کریز موجود-
لنکا ٹرائل بائے 245 رنز-
 
60 رنز بنانے کے بعد سلوا بھی پویلی لوٹ گئے
لنکا 201-4
ابھی بھی اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 196 رنز درکار ہیں۔
میتھیوز اچھا کھیل رہے امید ہے چندی بھی آج کچھ رنز بنائے گا۔
 
میتھیوز 80 رنز بنا کر اینڈرسن کے دوسرے شکار بنے اس اننگ سے
لنکا 223-5
اب دیکھنا ہے کہ باقی کی آدھی ٹیم کتنے رنز جوڑ پاتی ہے۔
 
England 498/9d
Sri Lanka 101 & 244/5 (71.0 ov) (f/o)
Sri Lanka trail by 153 runs with 5 wickets remaining

لنکا والے معین بھائی پر بیٹنگ کا غصہ نکال رہے 13 اوورز میں 70 رنز بنا ڈالے ہیں۔
 
Top