انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

حسیب

محفلین
بائیس گیندوں کا کھیل ہوا. جس میں سری لنکا نے تیرہ رنز بنائے اور سلوا کی وکٹ کھوئی
سری لنکا
45-1
میچ نتیجہ خیز ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں
 
اسٹمپس ڈے فائیو۔

انگلینڈ 416 اور 233-7 ڈیکلئیر
لنکا 288 اور78-1

بارش نے اگرچہ آخری روز کے دلچسپ ترین کھیل کو تہس نہس کر دیا۔ لیکن لنکن فین کے طور پر 2-0 بھی بہتر نتیجہ ہے۔
 
Top