عبداللہ محمد
محفلین
ایجبسٹن میں بادلوں کے ڈیرے۔
میچ تاریخ کا شکار۔۔
میچ تاریخ کا شکار۔۔
تاریخ بولے تو تاخیر نا؟ایجبسٹن میں بادلوں کے ڈیرے۔
میچ تاریخ کا شکار۔۔
نہیں۔۔۔تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ!تاریخ بولے تو تاخیر نا؟
اللہ صلاحیتاں دی نشو و نما فرماوے آمینانگلینڈ کی باؤلنگ میں پاکستانیت کی جھلک نمایاں ، یعنی 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت محدود و مفقود
سچ پوچھیں تو تھی انڈیا میں بھی نہیں لیکن باز بال کے چلتروں نے یہ بھی کر دکھایا۔انگلینڈ کی باؤلنگ میں پاکستانیت کی جھلک نمایاں ، یعنی 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت محدود و مفقود
پہلے نمبر والے گراہم گوچ کے 456 بھی یاد ہیں ہمیں۔ 92 کے ورلڈکپ سے کچھ پہلے کی بات ہے۔اس میچ میں انڈین کپتان گل جی جے مجموعی طور پر 430 رنز جوڑے جو کہ ایک میچ میں سب سے زیادہ رنز میں تیسرے نمبر پر آتے ہیں۔
آج سے تقریباً گیارہ سال قبل سنگا جی نے ٹرپل سینچری اور سینچری جڑی تھی تب ہم نے فیبسک اسٹیٹس لگایا تھا کہ سنگا کہ پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے ایک ہی میچ میں ٹرپل سینچری اور سینچری سکور کی تو آپ نے تصیح کر کے گوچ جی کا تذکرہ فرمایا۔پہلے نمبر والے گراہم گوچ کے 456 بھی یاد ہیں ہمیں۔ 92 کے ورلڈکپ سے کچھ پہلے کی بات ہے۔
بڑی گل اے جناب۔آج سے تقریباً گیارہ سال قبل سنگا جی نے ٹرپل سینچری اور سینچری جڑی تھی تب ہم نے فیبسک اسٹیٹس لگایا تھا کہ سنگا کہ پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے ایک ہی میچ میں ٹرپل سینچری اور سینچری سکور کی تو آپ نے تصیح کر کے گوچ جی کا تذکرہ فرمایا۔
تب سے عادت بنالی ہے کہ یہ بتانا ہو کہ شاہد نے 37 گیندوں میں سینچری کی تھی اسکو بھی گوگل کر لیتا ہوں۔
![]()
عمدہ عادت بنائی ہے جناب۔تب سے عادت بنالی ہے کہ یہ بتانا ہو کہ شاہد نے 37 گیندوں میں سینچری کی تھی اسکو بھی گوگل کر لیتا ہوں۔
اب کرکٹ جس ڈگر پہ چل پڑی ہے، اس میں career most والے ریکارڈز چھوڑ کر کچھ بھی ناممکن نہیں رہا۔لگتا اینڈی جی کا ریکارڈ تاحیات رہے گا۔
![]()
عمدہ عادت بنائی ہے جناب۔
یہ پنتھ جی نے کچھ کیپرز کی عادتیں بدل ڈالی ہیں ویسے مشکل ہی ہے کوئی کیپر اتنا لمبا رکے کریز پر۔اب کرکٹ جس ڈگر پہ چل پڑی ہے، اس میں career most والے ریکارڈز چھوڑ کر کچھ بھی ناممکن نہیں رہا۔
کیپرز کی عادات تو دورِ گلکریسٹ سے بدل چکیں۔یہ پنتھ جی نے کچھ کیپرز کی عادتیں بدل ڈالی ہیں ویسے مشکل ہی ہے کوئی کیپر اتنا لمبا رکے کریز پر۔
پہلی اننگ میں سمتھ جی کے پاس چانس تھا لیکن کسی نے ساتھ نہ دیا۔
کیپرز کی عادات تو دورِ گلکریسٹ سے بدل چکیں۔