انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

انڈیا نے میچ جیت کر سیریز ایک- ایک سے برابر کر دی۔

اس میچ میں انڈین کپتان گل جی جے مجموعی طور پر 430 رنز جوڑے جو کہ ایک میچ میں سب سے زیادہ رنز میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
اس میچ میں انڈین کپتان گل جی جے مجموعی طور پر 430 رنز جوڑے جو کہ ایک میچ میں سب سے زیادہ رنز میں تیسرے نمبر پر آتے ہیں۔
پہلے نمبر والے گراہم گوچ کے 456 بھی یاد ہیں ہمیں۔ 92 کے ورلڈکپ سے کچھ پہلے کی بات ہے۔
 
پہلے نمبر والے گراہم گوچ کے 456 بھی یاد ہیں ہمیں۔ 92 کے ورلڈکپ سے کچھ پہلے کی بات ہے۔
آج سے تقریباً گیارہ سال قبل سنگا جی نے ٹرپل سینچری اور سینچری جڑی تھی تب ہم نے فیبسک اسٹیٹس لگایا تھا کہ سنگا کہ پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے ایک ہی میچ میں ٹرپل سینچری اور سینچری سکور کی تو آپ نے تصیح کر کے گوچ جی کا تذکرہ فرمایا۔
تب سے عادت بنالی ہے کہ یہ بتانا ہو کہ شاہد نے 37 گیندوں میں سینچری کی تھی اسکو بھی گوگل کر لیتا ہوں۔

Screenshot-20250706-063706-Facebook.jpg
 
بڑی گل اے جناب۔
salute-raa.gif
 
عمدہ عادت بنائی ہے جناب۔
اب کرکٹ جس ڈگر پہ چل پڑی ہے، اس میں career most والے ریکارڈز چھوڑ کر کچھ بھی ناممکن نہیں رہا۔
یہ پنتھ جی نے کچھ کیپرز کی عادتیں بدل ڈالی ہیں ویسے مشکل ہی ہے کوئی کیپر اتنا لمبا رکے کریز پر۔
پہلی اننگ میں سمتھ جی کے پاس چانس تھا لیکن کسی نے ساتھ نہ دیا۔
 
یاز

محفلین
یہ پنتھ جی نے کچھ کیپرز کی عادتیں بدل ڈالی ہیں ویسے مشکل ہی ہے کوئی کیپر اتنا لمبا رکے کریز پر۔
پہلی اننگ میں سمتھ جی کے پاس چانس تھا لیکن کسی نے ساتھ نہ دیا۔
کیپرز کی عادات تو دورِ گلکریسٹ سے بدل چکیں۔
 
ابھی سرچ کیا تو معلوم پڑا کہ کرکٹ کی تاریخ میں صرف 9 وکٹ کیپرز نے 200 کا آکڑا عبور کیا ہے اور صرف مشفیق الرحمن جی ایسے ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ دو مرتبہ کیا۔
باقی نام زمانے کی ترتیب سے
تسلیم عارف210 (پاکستان 1980)
برینڈن کرپو 201(سری لنکا 1986)
اینڈی فلاور 232(2000 زمبابوے)
ایڈم گلکرسٹ204 (آسٹریلیا 2002)
کمار سنگاکارا230 (سری لنکا 2002)
ایم ایس دھونی224 (انڈیا 2013)
مشفیق الرحمن200&219 (بنگلہ دیش 2013،2018)
بی جے واٹلنگ205 (2019 نیوزیلینڈ)

کیپرز کی عادات تو دورِ گلکریسٹ سے بدل چکیں۔
 
Top