عبداللہ محمد
محفلین
بہت زیادہ 🙃: شاید کچھ زیادہ بول دیا 🫣
بہت زیادہ 🙃: شاید کچھ زیادہ بول دیا 🫣
پسندیدہ و متفق و دوستانہ و زبردست وغیرہ۔ویسے میرا مراسلہ شاید کسی کو بھی پسند نہ آئے۔
لیکن جنگیں فقط رجیم یا سٹیٹس کے مابین ہوتی ہیں، جس میں عام لوگ بھی پس جاتے ہیں۔
دو ممالک کی عام عوام بشمول کرکٹ ٹیموں کے لئے ہم اپنے دل میں محبت دیکھتے ہیں۔ نیز ہمیں جالندھر، امرتسر اور لدھیانے کی گلیوں میں بھی اپنے پنجاب جیسی گلیوں کی خوشبو آتی ہے۔ وہاں کی مسجدوں کی اذانیں بھی ہمارے خدا کی جانب بلاتی ہیں، وہاں کے مندروں اور گرجاؤں کی گھنٹیاں بھی ہمارے کانوں کے لئے موسیقی ہیں اور وہاں کے گردواروں کے تالابوں کا پانی بھی ہمارے لئے یکساں تقدس لئے ہوئے ہے۔
کوہلی و بمراہ بھی ہمارے پسندیدہ کرکٹر ہیں اور بابر و شاہین بھی۔
کیونکہ ہمارا نظریہ محبت ہے، سب انسانوں سے محبت۔ محبت (نہ کہ نفرت) ہی انسان کی نارمل سٹیٹ ہے۔
ہاں ہم بھی کچھ رجیمز سے نفرت کرتے ہیں، لیکن اس میں عام انسانوں کا کیا قصور۔
پی ایس: شاید کچھ زیادہ بول دیا 🫣
تسی وی کجھ بولو کہ انتظار لمبا ہو سی؟بہت زیادہ 🙃
اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں"
تسی وی کجھ بولو کہ انتظار لمبا ہو سی؟
بروک اور سمتھ نے کمال سا ہی برپا کر رکھا ہے۔
کچھ بھی کہیں۔ انگلش ٹیم نے 2005 کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ کو نئی زندگی بخش دی ہے۔ خصوصاً انگلش سمر کے ٹیسٹ میچز تو سیکنڈ ٹو نن ہوتے ہیں۔کہا بھی تھا پچ تو ملتان ٹائپ ہے۔
بادلوں نے بھی چھیڑ خانی نہیں کی۔
باؤلنگ میں بھی اتنی کاٹ کوئی نہیں ہے صبح سے۔
روٹ جی کو سینہ کوبی نہیں زنجیر زنی کرنی چاہیے کہ کہ اتنی آسان ڈبل سینچری کو ضائع کر دیا۔۔۔
ووکس بھی گیا۔تاہم اس پچ پہ ووکس کو بھی شتک جڑنی چاہیے ، بس نئی گیند والا سپیل بچا جائے۔