انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

فرخ منظور

لائبریرین
میڈم - مادام
فادر-- پدر
ڈاٹر-- دختر
اکیڈمی-- اکادمی

مادام کو فرنچ سے اردو میں مورد کیا گیا ہے۔
حوالہ
فادر سنسکرت پتا اور پتار سے گیا ہے۔
حوالہ

اکادمی کو بھی اکیڈمی سے مورد کیا گیا ہے یعنی یہ لفظ بھی انگریزی سے اردو میں آیا ہے نا کہ اردو یا مشرقی زبانوں سے انگریزی میں گیا ہے۔

حوالہ
حوالہ
 

جیہ

لائبریرین
میڈم سے مادام نہیں بنا بلکہ اردو میں میڈم سے مادام لفظ نکلا ہے
فادر اور پدر، مادر اور مدر میں لفظی مناسبت ہے مگر یہ کہنا صحیح نہیں کہ فارسی والے الفاظ سے نکلے ہیں

اکیڈمی یونانی لفظ ہے
 
Top