انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

اکمل زیدی

محفلین
صرف اعتراض برائے اعتراض ... . . شستہ اردو کہلاتی ہی وہ ہے جس میں اردو اور عربی کی الفاظ موجود ہوں ورنہ صرف سنسکرت الفاظ ہی رہنے پر زور ہو تو دوسرے لفظوں میں آپ اردو کو گلی کوچوں اور نکڑ کی عامیانہ زبان بنانے پر تلے ہوئے ہیں ایسا ہی ہے جیسے ایک شخص نے لباس کی صورت میں صرف جانگیا، بنیان ، پہنی ہوئی ہے اور ایک نے صاف ستھرے لباس پر واسکوٹی اور ٹوپی لگائی ہوئی ہے ...بتائیں کون decent لگے گا ...؟؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

عثمان

محفلین
پاکستان میں رہنے والے ایک عام شہری کا میڈیا ، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعہ کس زبان اور الفاظ سے عموماً واسطہ رہتا ہے ؟ انگریزی ،عربی یا فارسی ؟
 
Top