انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
پنجاب کا سکور پی ایس ایل کے لحاظ سے تو کافی بہتر جا رہا ہے، تاہم دوسری جانب کوہلی، اے بی، ڈی کوک وغیرہ ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
5 اوور 33-2
کوہلی جی 16 گیندوں پر اکیس بنا کر آؤٹ ہوئے۔ فی الحال دو جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز ڈی ویلیئرز اور ڈی کوک جی کھیل رہے ہیں
 
Top