حسان خان
لائبریرین
"جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔"
اس پر کیا کہیں گے کاشفی بھائی؟
آپ اس نعرے کی بات کر رہے ہیں، ارے ہم نے تو الطاف بھائی کو کراچی کی دیواروں پر حیدرِ کرّار کا لقب عطا ہوتے دیکھا ہے۔ ایسا حیدرِ کرّار جو ۱۹۹۶ سے مفرور ہے۔
"جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔"
اس پر کیا کہیں گے کاشفی بھائی؟
میرے بھائی یہاں آپ کی ذات مشکوک ہورہی ہےگندے لوٹے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
صاف لوگ ہمیشہ حق کی بات کرتے ہیں اور حق کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔ لوٹوں کی طرح ہر طرح نہیں گھومتے۔۔
منافقت وہ لوگ کرتے ہیں جو مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور معصوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔اور ساتھ ساتھ ہمدری مہاجر دشمنوں یعنی نواز شریف والوں سے رکھتے ہیں۔۔
مہاجر شہید ہوا تو صحیح ہوا۔۔۔ کیونکہ وہ مہاجر ہے۔اس کو اور مارو۔۔۔ اور مارنے والا اور الزام لگانے والا حق پر ہے کیونکہ وہ مہاجر نہیں ہے۔۔۔ اس طرح سوچیں ملک کو بیڑا پار کریں گی۔۔۔
بات کا غلط مطلب نکالنے پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا آپ کو۔۔آپ کی جو مرضی سمجھیں۔۔اس کا کیا مطلب ہے؟ یعنی جو الطاف کے جوتے چاٹتا ہو وہ ہی آپ کی عالی ترین مہاجر قوم کا جز ہے ورنہ باقی سارے مہاجر دوغلے منافق ہیں جو صرف مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں؟
اور جو مہاجر ہونے کا کہتے ہیں وہ بھی اپنی دوستی یاری کی بنا پر کہ کہیں ان کا غیرمہاجر دوست برا نہ مان جائے ایم کیو ایم اور مہاجروں کو ہی غلط کہتے ہیں۔۔تو اس کا مقصد یہی نکالا جائے گا کہ وہ مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔۔۔
"جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔"
اس پر کیا کہیں گے کاشفی بھائی؟
جناب ہم تو ہمیشہ ہی سے مشکوک ہیں۔۔اور ہمیشہ مشکوک ہی رہیں گے۔۔ جو ملک توڑنے اور ملک توڑنے کا کام کرتے ہیں وہی محبِ وطن ہوتے ہیں۔۔۔میرے بھائی یہاں آپ کی ذات مشکوک ہورہی ہے
منافقت وہ لوگ کرتے ہیں جو مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور معصوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں
ہو سکتا ہے آپ ان میں شامل ہوں
جناب یہاں تو یہی ہورہا ہے۔۔۔بات ہورہی تھی انڈین میڈیا کے رپورٹ کی۔۔اور تعصب پسند لوگ اس کو بھی ایم کیو ایم کی چال قرار دینے لگے۔۔۔ تو اس سے اندازہ ہونا چاہیئے کہ کون کس کے بارے میں پہلے سے ہی رائے قائم کرلیتا ہے۔۔باہمی مکالمے کا ایک اصول یہ ہوتا ہے کہ مخالف کی رائے کو بدنیتی پر محمول کر کے اُس پر ڈھونگ کا طعنہ نہ لگایا جاتا۔ ہم نے بھی آپ کی رائے سے ہی اختلاف کیا ہے، خدانخواستہ یہ نہیں کہا کہ آپ کسی بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے بھارتی ایجنٹ ہیں یا صرف انتشار پھیلانے کے لیے یہ باتیں کر رہے ہیں۔ ہمیں کامل یقین ہے کہ یہ سب آپ کی مخلصانہ آراء ہیں جنہیں آپ اپنے نزدیک درست سمجھتے ہیں۔ لہذا آپ بھی دوسروں کی نیتوں کے متعلق ایسے حکم لگانا چھوڑ دیجیے اور اس کا فیصلہ بھی رہنے دیجیے کہ کون اصلی مہاجر ہے اور کون نہیں۔ لوگوں کے پاس اتنا فالتو ٹائم نہیں ہے کہ وہ اردو محفل پر آ کر مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچائیں گے۔ دنیا میں دیگر بہت سے اہم کام ہیں۔
میرے پاس بھی فالتو ٹائم نہیں۔۔ابھی تھوڑا فری ہوا تھا آدھے گھنٹے کے لیئے تو سوچا کچھ لکھوں۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں اب اس دھاگے پر کوئی کمنٹ نہیں کروں گا
کاشفی بھائی نے بھی ٹائم ضائع کروانے کے لیئے یہ دھاگہ کھولا![]()
اب اس میں متفق نہ ہونے والی کون سی بات تھی، میں نے تو آپ کی بات کی تائید کی تھی کاشفی اور ساتھ ہی ساتھ تھوڑی اور تفصیل بھی بتا دی لوٹے کے خصوصیات کو لے کر۔بالکل ٹھیک کہا لوٹے ہر دور میں حکومتی ٹولے کا ساتھ دینے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ حق والے حق کا ساتھ۔
وہ لوٹوں کی طرح نہیں گھومتے کہ کبھی پنجابی آمر صدر کی بغلوں میں سے جھانکتے رہیں اور کبھی دشمن قرار دی گئی پارٹی کی بانہوں میں کلکاریاں۔
گو کہ آپ نے کسی پارٹی کا نام نہیں لیا۔ لیکن چور کی داڑھی میں تنکا ہوتا ہے ناں۔ اس لیے آپ کو کراس ملا۔اب اس میں متفق نہ ہونے والی کون سی بات تھی، میں نے تو آپ کی بات کی تائید کی تھی کاشفی اور ساتھ ہی ساتھ تھوڑی اور تفصیل بھی بتا دی لوٹے کے خصوصیات کو لے کر۔
بڑی دیر بعد محفل پہ ہنسنے کا موقع ملا شمشاد بھائی۔گو کہ آپ نے کسی پارٹی کا نام نہیں لیا۔ لیکن چور کی داڑھی میں تنکا ہوتا ہے ناں۔ اس لیے آپ کو کراس ملا۔
چلو بھئی کاشفی بھائی لگاؤ ایک اور کراس۔ ہاہاہاہا
ارے تو برادر، آپ بھی تو الطافی ٹولے پر تنقید ہونے پر فوراً مہاجر کارڈ کھیلنے لگ جاتے ہیں۔ عبدالرؤف اعوان صاحب نے متحدہ کی مبینہ جعل سازی پر کوئی تصویر شیئر کی تو آپ کا فوراً اس قسم کا روایتی جواب آیا۔جناب یہاں تو یہی ہورہا ہے۔۔۔ بات ہورہی تھی انڈین میڈیا کے رپورٹ کی۔۔اور تعصب پسند لوگ اس کو بھی ایم کیو ایم کی چال قرار دینے لگے۔۔۔ تو اس سے اندازہ ہونا چاہیئے کہ کون کس کے بارے میں پہلے سے ہی رائے قائم کرلیتا ہے۔۔
یہاں مکالمے کوئی کرتا ہی نہیں وہی گھسی پٹی باتیں شروع کردیتے ہیں کہ ایم کیو ایم یہ ایم کیو ایم وہ۔۔کراچی یہ کراچی وہ۔۔۔ واٹ از دز۔۔۔
چونکہ بات مہاجروں کی ہوئی ہے۔۔اس لیئے مہاجر دشمن پھر سے متحرک ہوگئے ہیں
یہ اوپر مراسلہ نمبر 48 ہے۔دوسری بات اس دھاگے کے حوالے سے
تو یار انڈیا والوں نے اپنی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رُخ خان تک کو نہیں چھوڑا اس پر شک کر لیا تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں
یہ اگر کوئی ہندو کسی مسلمان سے ہنس کے ہاتھ ملا لے تو اسے بھی شک کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں
غلطی سے کراس پر کلک ہوگیا ہوگایہ اوپر مراسلہ نمبر 48 ہے۔
کوئی بھی رکن اپنی ایمانداری سے بتاے کہ اس مراسلے پر کراس دینے کی کیا تُک بنتی ہے؟