انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

انیس الرحمٰن بھائی کیا کہا تھا میں نے یہاں بات ثابت ہوتی ہے کہ نہیں۔۔۔
بغضِ کراچی میں یہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ان کے لیئے جائز ہے۔۔:)
چلیں جی ہم آپ سے بغض ہی رکھتے ہوں گے آپ کچھ بتا تو دیں اپنی خود ساختہ مہاجریت کے بارے میں۔
 

کاشفی

محفلین
چلیں جی ہم آپ سے بغض ہی رکھتے ہوں گے آپ کچھ بتا تو دیں اپنی خود ساختہ مہاجریت کے بارے میں۔
کیا بتاؤں ۔۔۔۔آپ پوچھیں۔۔۔خود ساختہ سوالات نہیں ہونے چاہیئے۔۔۔۔۔۔یاد رہے میں خودکشی کو حرام سمجھتاہوں اور منہ کا فائر بھی مجھے پسند نہیں ہاں پرویز مشرف سید کے اقدامات اور ان کی پرسنلٹی پسند ہے۔۔۔:)
 
بھارت کے بدترین دشمن ہونے پر بھی کسی کو شبہ کا اظہار نہیں کرنا چاہیئے
ایسی حرکت بھارت ہی کرسکتا ہے ، یہ تو خیر منظر امام کی بات تھی ۔۔۔
بھارت کا بس نہ چلے کل کلاں کو محمد علی جناح کو بھی کسی نہ کسی دہشتگردی میں ملوث کردے

ہم خواہ مخواہ "آشہ" کی خاطر "امن" کو مروارہے ہیں ،
خواہ مخواہ دن رات بھارت کی راگ الاپتے ہیں جبکہ اس کی یہ اوقات نہیں پر یہ بھی حقیقت ہے کہ اب ہم میں بھارت تو کیا
بحرین جیسے چھوٹے ملک سے بھی ٹکر لینے کی ہمت نہ رہی ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاشفی بھائی نواز برادران اور پنجاب کی دشمنی میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ انہیں اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈین میڈیا نے متحدہ کے شہید حق پرست رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا۔
644680_508879862483844_1814960913_n_zps3185877d.jpg
اَیّو راما ۔ واٹ از ڈراما
سب کراچی والوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔ اللہ رب العزت ہمیں دشمنوں سے بچائے۔۔آمین
لنک
انڈیا والوں کو یہ الزام لگاتے شرم نہیں آئی کہ الطاف تو ان کا چہیتا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی نواز برادران اور پنجاب کی دشمنی میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ انہیں اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
جناب میں پنجاب اور پنجابیوں سے دشمنی نہیں رکھتا اور نہ ہی کوئی بغض رکھتا ہوں۔۔ بات صرف حق غضب نہ کرنے کی کرتا ہوں۔۔ جوکہ تعصبی لوگوں کو بری لگتی ہیں۔۔
اور لوگ کراچی، کراچی والوًں اور ایم کیو ایم سے دشمنی کی وجہ کر ہمارے خلاف غلط اقدام کو بھی سرہاتے ہیں۔۔
لوگوں نےاس غلط بات کے خلاف بھی احتجاج نہیں کیا تھا جس میں مہاجروں کو بوریوں میں بند کرکے نالوں میں پھینکے کے اقدام کو جائز قرار دیا گیا تھا۔۔۔اور اس پر بہت سے دشمنوں نے واہ واہ بھی کی تھی۔۔۔ یہ سب باتیں لوگوں کی نظر نہیں آتی ہیں۔۔کیونکہ لوگ تعصب کی وجہ کر سمجھتے ہیں باتیں وہی اچھی ہیں جس میں کراچی والوں کو غلط کہا جائے۔۔۔
اور اس طرح کی سوچیں ہی ملک کا بیڑا پار کریں گیِ۔۔ہولے ہولے۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
بوریوں میں لاشیں بند کر کے پھینکنا تو الطاف بھائی کی پارٹی کا کام ہے۔ یقین نہ آئے تو ان کی تقریر کی ویڈیو ضرور دیکھ لیں جس میں وہ پنجاب کے جاگیرداروں کو للکار کر کہہ رہے ہیں اور ان کے سائز مانگ رہے ہیں بوریاں بنوانے کے لیے۔

حیرت ہے آپ پنجاب اور پنجابیوں سے دشمنی بھی نہیں رکھتے لیکن آپ کی ہر بات کی تان پنجاب اور پنجابیوں پر ہی آ کر ٹوٹتی ہے۔ دشمنی اور کس کو کہتے ہیں؟
 

حسان خان

لائبریرین
کاشفی صاحب کے خیال میں بقیہ پاکستانی تو کیا، بلکہ روئے ارض کے تمام سات ارب غیر مہاجر انسان کراچی کے مہاجروں سے بغض رکھتے ہیں، اور اُن کی جان و مال کے در پے ہیں۔ ان کی زیادہ تر پوسٹوں میں یہی ایک سلسلۂ خیال نظر آتا ہے۔ صراحتاً بات کرنے کے لیے معذرت، لیکن مجھے کاشفی صاحب جیسے اچھے انسان کے اس غیر مہاجر فوبیا سے چڑ ہے۔
 

کاشفی

محفلین
بوریوں میں لاشیں بند کر کے پھینکنا تو الطاف بھائی کی پارٹی کا کام ہے۔ یقین نہ آئے تو ان کی تقریر کی ویڈیو ضرور دیکھ لیں جس میں وہ پنجاب کے جاگیرداروں کو للکار کر کہہ رہے ہیں اور ان کے سائز مانگ رہے ہیں بوریاں بنوانے کے لیے۔

حیرت ہے آپ پنجاب اور پنجابیوں سے دشمنی بھی نہیں رکھتے لیکن آپ کی ہر بات کی تان پنجاب اور پنجابیوں پر ہی آ کر ٹوٹتی ہے۔ دشمنی اور کس کو کہتے ہیں؟

ایک پنجابی سوچ کراچی والوں کے بارے میں
تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔
اس بیان پر تعصبی لوگ خاموش رہیں۔۔کیونکہ بات ہوئی تھی مہاجروں کو بوری میں بند کرکے گندے نالوں میں پھینکنے کی۔۔۔
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچہ نہیں ہوتا ۔۔کیونکہ وہ چاچا گرایں ہیں۔۔۔۔
اور ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام۔۔۔
واہ واہ کیا بات ہے گرایں کی۔۔
آپ کی کنولج میں ایک بات ڈال دوں کہ نواز شریف ہی کی حکومت میں ماروائے عدالت قتل ہوئے اور اس پر نواز شریف سے ہمدردی رکھنے والوں نے خوب خوشیاں منائیں۔۔۔ تو یہ ہے پاکستان۔۔جہاں لوگ اپنے ہی پاکستانیوں کی موت پر خوشیاں مناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اچھا ہوا اور مارو بھّیا لوگوں کو پناہ گزین لوگوں کو۔۔۔
واہ واہ کیا بات ہے گرایں کی۔۔۔
مع السلام
 

حسان خان

لائبریرین
ایک پنجابی کی سوچ کراچی والوں کے بارے میں

معذرت کے ساتھ، لیکن یہ ایک پنجابی کی سوچ نہیں بلکہ ایک نادان شخص کی جاہلانہ سوچ ہے۔ اور یہ کیسے اخذ کر لیا کہ دیگر پنجابی اس بات پر خوشیاں منا رہے تھے؟ پنجابی کیا بے حس حیوان ہیں جو دوسروں کی موت پر یوں خوشیاں مناتے ہیں؟ مجھے تو یہاں ایسا کوئی تاثر نہیں ملا، بلکہ میں نے تو اس بیان پر ایک سرائیکی یعنی قیصرانی صاحب کو تنقید کرتے دیکھا تھا۔
 

سید زبیر

محفلین
ظالم وہ لوگ جو مظلوموں کا قتلِ عام کرتے ہیں۔۔۔
جیسے جماعتِ اسلامی والوں نے بنگلہ دیش میں مظلوم مسلمانوں کا قتلِ عام کیا۔۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے منظر امام کو شہید کیا۔۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جو منظر امام پر جھوٹا الزام اور بہتان تراشی کرتے ہیں۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جو منظر امام کے قتل پر خوشیاں مناتے ہیں۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جو مظلوموں کو بوری بند کرکے نالوں میں پھیکنے کی باتیں کرتے ہیں۔۔اور اس اقدام کو سرہاتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج نہیں کرتے۔۔۔ مثال حاضر ہے۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جو لشکرِ جھنگوی اور سپاہ صحابہ کو پناہ دیتے ہیں اور ان کے اقدام کو سرہاتے ہیں۔
ظالم وہ لوگ بھی ہیں جو برقع پہن کر بھاگتے ہیں ۔۔۔ خلاص۔معافی کلام مزید۔
مگر میرے بھائی محترم ان سب جماعتوں سے واپس جانے کا رستہ کھلا ہے وہ یہ نہیں کہتے
جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
ذرا سی حق گوئی کی اتنی بڑی سزا '
اور پھر دعویٰ حق پرستی کا
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
 

باباجی

محفلین
کیا بتاؤں ۔۔۔ ۔آپ پوچھیں۔۔۔ خود ساختہ سوالات نہیں ہونے چاہیئے۔۔۔ ۔۔۔ یاد رہے میں خودکشی کو حرام سمجھتاہوں اور منہ کا فائر بھی مجھے پسند نہیں ہاں پرویز مشرف سید کے اقدامات اور ان کی پرسنلٹی پسند ہے۔۔۔ :)
میرے بھائی سوالات ہمیشہ خود ساختہ ہوتے ہیں
اور کچھ لوگ خود ساختہ بہت کچھ بن جاتے ہیں
آپ نے امجد میانداد بھائی کے سوال کا شافی جواب نہیں دیا
ہم کیسے یہ مان لیں کہ آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سنجیدگی کے معیار پر پورا اتر رہا ہے
خود ساختگی آپ میں بہت زیادہ ہے
اور ّمعذرت کے ساتھ کہوں گا کہ یہاں سب منہ کے فائر کرتے ہیں بھائی
جس کراچی کی آپ بات کررہے ہیں اس کراچی میں ساری زندگی گزری ہے میری
وہ بھی ایف بی ایریا اور اسٹیل ٹا ؤن میں
اور پرویز مشرف مجھے بھی بہت پسند ہے لیکن میں پسندیدگی میں اندھا نہیں ہوجاتا
اچھائی اور برائی کو مانتا ہوں
اور جس تنظیم کی آپ بات کررہے ہیں اس کے سب اچھے برے پہلو مجھے پتا ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی آپ کے مراسلوں پر کراس دینا شروع کر دوں۔

لکھ کر بات ہو رہی ہے تو لکھ کر غیر متفق ہوں۔
 

کاشفی

محفلین
مگر میرے بھائی محترم ان سب جماعتوں سے واپس جانے کا رستہ کھلا ہے وہ یہ نہیں کہتے
جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
ذرا سی حق گوئی کی اتنی بڑی سزا '
اور پھر دعویٰ حق پرستی کا
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
گندے لوٹے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
صاف لوگ ہمیشہ حق کی بات کرتے ہیں اور حق کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔لوٹوں کی طرح ہر طرح نہیں گھومتے۔۔
منافقت وہ لوگ کرتے ہیں جو مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور معصوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔اور ساتھ ساتھ ہمدری مہاجر دشمنوں یعنی نواز شریف والوں سے رکھتے ہیں۔۔
مہاجر شہید ہوا تو صحیح ہوا۔۔۔کیونکہ وہ مہاجر ہے۔اس کو اور مارو۔۔۔اور مارنے والا اور الزام لگانے والا حق پر ہے کیونکہ وہ مہاجر نہیں ہے۔۔۔اس طرح سوچیں ملک کو بیڑا پار کریں گی۔۔۔
 

حسان خان

لائبریرین
منافقت وہ لوگ کرتے ہیں جو مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں

اس کا کیا مطلب ہے؟ یعنی جو الطاف کے جوتے چاٹتا ہو وہ ہی آپ کی عالی ترین مہاجر قوم کا جز ہے ورنہ باقی سارے مہاجر دوغلے منافق ہیں جو صرف مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں؟
 
گندے لوٹے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
صاف لوگ ہمیشہ حق کی بات کرتے ہیں اور حق کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔ لوٹوں کی طرح ہر طرح نہیں گھومتے۔۔
منافقت وہ لوگ کرتے ہیں جو مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور معصوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔اور ساتھ ساتھ ہمدری مہاجر دشمنوں یعنی نواز شریف والوں سے رکھتے ہیں۔۔
مہاجر شہید ہوا تو صحیح ہوا۔۔۔ کیونکہ وہ مہاجر ہے۔اس کو اور مارو۔۔۔ اور مارنے والا اور الزام لگانے والا حق پر ہے کیونکہ وہ مہاجر نہیں ہے۔۔۔ اس طرح سوچیں ملک کو بیڑا پار کریں گی۔۔۔
بالکل ٹھیک کہا لوٹے ہر دور میں حکومتی ٹولے کا ساتھ دینے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ حق والے حق کا ساتھ۔
وہ لوٹوں کی طرح نہیں گھومتے کہ کبھی پنجابی آمر صدر کی بغلوں میں سے جھانکتے رہیں اور کبھی دشمن قرار دی گئی پارٹی کی بانہوں میں کلکاریاں۔
 
Top