انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

کاشفی

محفلین
اب اس میں متفق نہ ہونے والی کون سی بات تھی، میں نے تو آپ کی بات کی تائید کی تھی کاشفی اور ساتھ ہی ساتھ تھوڑی اور تفصیل بھی بتا دی لوٹے کے خصوصیات کو لے کر۔
اَیّو۔۔ دلبرداشتہ نہیں ہوتے اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر۔۔سمجھے کہ نہیں۔۔:)
 
کاشفی بھائی ویسے آپ کی بھٹے سے ارب پتی بننے والے کے بارے میں کیا رائے ہے۔
جی بالکل وہی جس نے "جاگ پنجابی جاگ" کا نعرہ لگایا تھا۔۔۔۔
قرض اتارو ملک سنوارو۔۔۔:laugh:
یلو کیب۔۔۔:rollingonthefloor:
ویسے اب ایک دھاگہ مسلم لیگ نواز پر بھی کھلنا چاہیے۔۔۔
اور "جزوی گنجے" کے کرپشن کو بھی ڈسکس کرنا چاہیے۔۔۔۔
امیرالمومنین کے کارنامے بھی ڈسکس ہونے چاہیں۔۔۔
ایم کیو ایم اور الطاف بھائی بہت ڈسکس ہو چکے۔۔۔
ذرا چھانٹ کر دھاگہ بنایئے۔
 

کاشفی

محفلین
ارے تو برادر، آپ بھی تو الطافی ٹولے پر تنقید ہونے پر فوراً مہاجر کارڈ کھیلنے لگ جاتے ہیں۔ عبدالرؤف اعوان صاحب نے متحدہ کی مبینہ جعل سازی پر کوئی تصویر شیئر کی تو آپ کا فوراً اس قسم کا روایتی جواب آیا۔


کیا کسی پر یوں مہاجر دشمن ہونے کا الزام لگانا اور ہر جگہ مہاجر دشمنی دیکھنا مناسب ہے؟ اور متحدہ پر کسی قسم کی تنقید مہاجروں سے دشمنی کے مترادف کب سے ہو گئی؟ اگر میں سپاہِ صحابہ پر لعنت بھیجتا ہوں تو کیا میں خدانخواستہ پاکستان کے سنی عوام سے بغض رکھتا ہوں؟ عجیب منطق ہے۔ ذرا اپنے اس رویے پر ٹھنڈے دل سے غور کیجئے گا۔

بہت سوچنے کے بعد اور بہت ساری لڑیوں کو دیکھنے اور سمجھنے کے بعد میں جس نتیجے پر پہنچا ہوں وہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
جب کسی پر جھوٹا الزام لگایا جائے گا تو اس کو جواب دینا ہر ایک انسان کا فرض ہونا چاہیئے۔۔۔اس کو مہاجر کارڈ کہنا درست نہیں اور غلط الزام لگانے والوں کا ساتھ دینا بھی غلط ہے۔۔اور اس سے ہمدردی جتانا بھی غلط ہے۔۔

جی یہاں مہاجر دشمنی دیکھنا مناسب ہے۔۔ میں نے بہت ساری لڑیوں کے حالات کا جائزہ لیا ہے تب ہی اس نتیجے پر پہنچا ہوں۔۔۔
متحدہ پر تنقید مہاجروں پر تنقید ہے۔۔اب آپ کچھ بھی سمجھ لیں آپ کی مرضی ہے۔۔

سپاہ صحابہ سنی نہیں۔یہ یزیدی گروہ ہے۔۔۔ سنی وہ ہوتا ہے وہ سنت پر عمل کرتا ہے۔۔اور یزید سنت پر عمل نہیں کرتا تھا۔۔بلکہ اس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان والوں پر حملے کروائے۔۔اس لیئے یہ بدبخت ہے اور اس کے حمایتی بھی ۔۔۔لہذا سپاٰہ صحابہ یا لشکرِ جھنگوی کو سنی کہنا درست نہیں۔۔۔

اب آپ سے صرف یہ سوال ہے کہ آپ بتائیں کہ یہاں لوگوں کو انڈیا کی اس حرکت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیئے تھا کہ اُلٹا الزام ایم کیو ایم پر لگانا چاہیئے تھا۔۔؟
جواب دیجئے وہی جو آپ کا دل کہے۔۔
 

حسان خان

لائبریرین
سپاہ صحابہ سنی نہیں۔یہ یزیدی گروہ ہے۔۔۔ سنی وہ ہوتا ہے وہ سنت پر عمل کرتا ہے۔۔اور یزید سنت پر عمل نہیں کرتا تھا۔۔بلکہ اس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان والوں پر حملے کروائے۔۔اس لیئے یہ بدبخت ہے اور اس کے حمایتی بھی ۔۔۔ لہذا سپاٰہ صحابہ یا لشکرِ جھنگوی کو سنی کہنا درست نہیں۔۔۔

آپ نے بہت اچھی بات کی ہے۔ کہاں رسولِ اکرم کی سنت پر چلنے والا گروہ اور کہاں یہ لشکری دہشت گرد۔ دونوں میں کوئی مماثلت ہی نہیں ہے۔ بے شک! لیکن جنابِ من، آپ اسی طرح یہ بھی تو دیکھئے کہ مرزا غالب، سرسید احمد خان اور میر انیس کی زبان بولنے والے لسانی گروہ کو آپ زبردستی پیر الطاف بھائی لندن والے کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ یہاں بھی تو بعد المشرقین ہے۔

اب آپ سے صرف یہ سوال ہے کہ آپ بتائیں کہ یہاں لوگوں کو انڈیا کی اس حرکت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیئے تھا کہ اُلٹا الزام ایم کیو ایم پر لگانا چاہیئے تھا۔۔؟
جواب دیجئے وہی جو آپ کا دل کہے۔۔

بھارتی چینل کے اس دو ٹکے والے رویے پر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں الطاف بھائی کی بات آتی ہے تو کاشفی بھائی کے نزدیک وہ سب جائز ہے کیونکہ ان کے نزدیک وہی تو ایک صحیح سنٹ پر عمل کرنے والا رہ گیا ہے۔
 
فی الوقت تو مہاجر ایک حقیقت ہیں
اور ایم کیو ایم بھی ایک حقیقت ہے

ڈینائل کرنے سے بات نہیں بنے گی۔

منظر امام کی تصویر لگانے سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ ہندو کتنا متعصب ہے۔ مگر انڈیا تو پھر اپنا انڈیا ہے۔ اپنے پرکھوں کی سرزمین ہے۔ جب وہ مقصدہی فوت ہوجائے جس کے لیے پرکھوں کی زمین چھوڑی تھی تو کیا کیجیے۔ امید ہے کہ مقصد فوت نہیں ہوا پر بونوں میں پھنس گئے ہیں۔ کیا کیجیے۔ خیر اللہ کرم کرے گا انشاللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو ایک اور کو تو میں بھول ہی گیا جو کاشفی بھائی کے پسندیدہ ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف۔

مصیبت یہ ہے کہ دونوں ہی ملک سے باہر، دونوں ہی پاکستان آنے سے ڈرتے ہیں، دونوں ہی پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان میں سیاست کر رہے ہیں۔
ایو راما یہ کیا ڈراما؟
 
کاشفی یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ ہیں وہ لفظ میں خود ہی حذف کرگیا ہوں کیونکہ اس نے حذف ہونا ہی تھا یہ جب دلوں میں نفاق ہو تو ایسا تو ہوتا ہی ہے۔
جب بے نظیر مردار ہوئی تو کتنی تباہی مچی ۔۔۔۔۔ کتنی لوٹ مار ہوئی۔۔۔۔ کتنے لوگوں کو قتل کیا گیا۔۔۔۔۔کتنے لوگوں کو زندہ جلادیا گیا ۔۔۔۔۔اس پر کوئی کچھ نہیں کہتا ہے۔
بدمعاشین معافی مانگ کر معاہدہ کرکے ملک سےبھاگ جائیں پھر مکر جائیں کہ ہم نے تو کوئی ایسا وعدہ کیا ہی نہیں تھا۔ ملک دشمن عناصر خاص کر جہادی فسادی عناصر کو سپورٹ کریں کیونکہ اپنے آقا وہابی خرابی کو خوش کرنا ہے۔
ایک الطاف حسین جس نے اردو بولنے والوں کو جینے کا حوصلہ دیا اُن کو سینہ تان کر جوان مردوں کی طرح چلنا سکھایا اپنی مٹی اپنے مسکن پر اپنے اختیار کا نعرہ لگایا وہ منافق اور غدار کہلائے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے کالے کرتوت اور گھناونے منصوبے ہیں یہ سب۔
ایک اچھے بھلے قائداعظم کا پاکستان کی سوچ رکھنے والے کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے کھڈے لائن لگادیا اس کے اپنے ہی بندوں کو پیسے دیکر اس کے خلاف کر دیا اور اور اس محب وطن شخص کو اتنا مجبورکیا کہ وہ جان بچاکر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگیا اس سے بڑا نفاق اور کیا ہوگا۔
میں پرویز مشرف سید کے اُن اقدامات کو سلام کرتا ہوں کہ اس نے پاکستان سے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیئے اٹھائے جن میں سے سرفہرست دہشت گردوں کی کمر توڑنا اور دوسرا لال مسجد کے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنا ہے۔ جیو پرویز مشرف جیو۔
 

فاتح

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
جس نے پاکستان سے غداری کی کیا ہم لوگ اس کو پھولوں کے ہار پہنائیں گے یا سولی پر چڑھاہیں گے؟
چونکہ
الطاف حسین نے کبھی بھی پاکستان سے غداری کی بات نہیں کی اور صرف پاکستان کی بقا کی بات کی ہے۔۔
لہٰذا
الطاف حسین سے غداری کا مطلب ہے پاکستان سے غداری اور پاکستان سے غداری کرنے والے کا کیا حال کرنا چاہیئے وہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔۔۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ میرے پھوپھا نے کبھی بھی پاکستان سے غداری کی بات نہیں کی اور صرف پاکستان کی بقا کی بات کی ہے
لہٰذا میرے پھوپھا سے غداری کا مطلب ہے پاکستان سے غداری اور پاکستان سے غداری کرنے والے کا کیا حال کرنا چاہیئے وہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے۔
یعنی اسے سولی چڑھا دیں گے ہم۔۔۔
ایسی نام نہاد غداری اور اس کی سزا موت دینے پر آ جائیں تو یقین کیجیے ساری دنیا ہی قتل کر دی جائے گی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
حساب کا سوال :

پھوپھا + پاکستان - غداری = پاکستان کی بقا

پھوپھا + غداری = پاکستان سے غداری

اس لیے ثابت ہوا

پاکستان سے غداری = بوری بند لاش
 

فرخ منظور

لائبریرین
انڈین میڈیا نے متحدہ کے شہید حق پرست رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا۔
644680_508879862483844_1814960913_n_zps3185877d.jpg
اَیّو راما ۔ واٹ از ڈراما
سب کراچی والوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔ اللہ رب العزت ہمیں دشمنوں سے بچائے۔۔آمین
لنک

بڑھاؤ نہ آپس میں الفت زیادہ
مبادا کہ ہو جائے نفرت زیادہ
:)
 
Top