انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

عبدالحسیب

محفلین
یار آسٹریلیا کو فائنل میں دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا ہوں میں۔
اب فائنل میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری دیکھائی دیتا ہے۔
نیوزی لیند کے ساتھ خوب ٹاکرا ہوگا کینگروز کا
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھی روایتی حریف ہیں۔ مقابلہ دلچسپ ہونا چاہئے اور اُمید کہ نیوزی لینڈ فاتح ہو۔
 
ویسے میری یہ سمجھ نہیں آتا کہ لوگ کسی بھی شخص پر ذاتی حملے کرنا کیوں شروع کر دیتے ہیں؟ ٹھیک ہے ٹیم نے بہتر کھیل پیش نہیں کیا لیکن اِس کا مطلب یہ نہیں کے کھلاڑیوں کی ذاتی زندگی کو بھی اِس میں گھسیٹ لو ۔
کس کھلاڑی کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات چل رہی ؟
 
Top