انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

محمداحمد

لائبریرین
رنز کی درکار اوسط کافی بڑھ گئی ہے انڈیا کے لئے۔ تقریباً 11 پر آ گئی ہے اور رہانے بھی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
 

عبدالحسیب

محفلین
رنز کی درکار اوسط کافی بڑھ گئی ہے انڈیا کے لئے۔ تقریباً 11 پر آ گئی ہے اور رہانے بھی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
یہ بلے بازوں کی آخری جوڑی ہے۔ اشوِن بھی موقع ملنے پر کچھ بلے بازی کر سکتے ہیں لیکن اب ہندوستان کے لیے کھیل میں واپسی بہت مشکل لگ رہی ہے۔
 
Top