امن ایمان
محفلین
آپ ابھی ساری باتوں کو چھوڑیں۔۔۔
ہ یہ بتائیں کہ آپ میں اتنا صبر اور حوصلہ کیسے ہے۔۔؟
ہ قیصرانی بھائی آپ کے خیال میں کسی کو نظر انداز کرنا کیسا فعل ہے۔۔؟
ہ آپ اپنا نظرانداز کیا جانا اتنی آسانی سے کیسے برداشت کرلیتے ہیں؟
( پتہ نہیں مجھے یہ پوچھنا چاہیے تھا یا نہیں لیکن سو سوری میں نے اکثر جگہ بہت بار یہ نوٹ کیا ہے ۔ اور میں اپنی اس ڈیپ آبزرویشن سے بہت پریشان بھی ہوں)
			
		 اس بار تو آپ نے سوالات ہی ایسے کیے ہیں کہ ان کا جواب میرے پاس فوراً نہیں ہے۔ کیا تھوڑا سا سوچنے کا وقت مل سکتا ہے؟

		 یہ آپ سب لوگ چاہتے کیا ہیں۔۔؟ ایک تو قیصرانی بھائی کو چپ کروادیا۔۔۔اب دیکھ لیں انہوں نے جواب ہی نہیں دیا