انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جی نہیں
آپ نے بی اے کہاں سے کیا تھا
ذرا بتانا تو

میں نے بی اے پرائیویٹ کیا تھا
تب ہی ایسے سوال فرما رہی ہیں
مذاق اپنی جگہ جو جو
مجھے دو بندیوں سے ملکر بہت اچھا لگا
ایک با جو اور ایک آپ اور اس کی وجہ آپ دونوں کا حوصلہ اور
مزاج ہے
ویسے تو منہ پر تعریف نہیں کرنا چاہیے مگر کبھی کبھی ضروری ہوتا ہے
 
تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے

گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا

اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
 
جیہ

لائبریرین

ہاں میں بندی ہی ہوں

قید حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟

شاہ صیب آپ کی خلوص کی میں 4 ماہ سے قدردان ہوں کہ 19 اپریل کو آئی تھی اور آج 19 اگست ہے
 
جیہ

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
جیہ نے کہا:
تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے

گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا

اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی

گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلّی، نہ طو ر پر
دیتے ہیں بادہ' ظرفِ قدح خوار' دیکھ کر​
 
تفسیر

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بہت عمدہ۔۔۔ قیصرانی بھائی اور تفسیر بھائی آپ یہاں جیہ کو ڈرانے آئیں ہیں نا :shock: ۔۔۔۔ آپ نے دیکھ لیا کہ آپ کی ٹیچر بھی کوئی عام استانی نہیں ہیں۔۔۔ کتنے مزے سے جواب دیے ہیں ۔۔ اب اگر آپ بچوں نے یہاں آکر اُن کو تنگ کیا تو میں آپ کی پورے ہفتے کی غیرحاضری لگوا دوں گی اچھا :p

اور ہاں۔۔۔ قیصرانی آپ کے لیے جن بھائی ۔۔ہممم یہ بھی اچھا نام ہے۔

بلکل (بالکل) غلط ۔ ہم تو انہیں منانے آے تھے۔ وہ ہماری کلاس کو یتیم کرگئیں
ہا ہا ۔ اپ ان کے پاس حاضری کا رجسٹر تھوڑی ہے جو غیرحاضری لگادیں گی۔

لیکن تمام باتیں الگ - جویریہ مسحود ہماری شہزادی ہیں
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے واہ آپکو تو تاریخیں بھی یاد رہتی ہیں
بہت اچھی بات ہے
ہم کو تو صرف دو تاریخیں یا رہتی ہیں
ایک اپنی پیدائش کی اور دوسری تنخواہ کی
:wink:
 
ارے آپ کا نام تو گینیس بک میں درج ہونا چاہیے ۔۔۔۔

دنیا کا واحد آدمی جس کو اپنی تاریخ پیدایش یاد ہے۔ پیدایش سے لے کر 65 سال کی عمر تک
 
پروفیسر صاب اب آپ ریٹائرڈ ہوجایئں۔ میرا نام جویریہ مسعود ہے نا کہ جویریہ مسحود
 
آپکو کس نے کہا کے میں آپکا ہم عمر ہوں
ابھی مجھے 50 سال اور لگیں گے
65 سال کا ہونے میں
 
تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
تفسیر نے کہا:
جیہ نے کہا:
تفسیر صاحب آپ کی باتوں پر مجھے چچا غالب کا یہ شعر اکثر یاد آجاتا ہے۔۔۔ عرض کیا ہے

گو نہ سمجھوں اس کی باتیں، گونہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے؟ کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا

اور جو جو مجھے تو پورا کا پورا دیوان یاد آجاتا ہے

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آو نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی

گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلّی، نہ طو ر پر
دیتے ہیں بادہ' ظرفِ قدح خوار' دیکھ کر​

سادگی و پرکاری ، بے خودی و ہشیاری
حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا
 
جیہ

لائبریرین
اگر یہ بات ہے تو پھر آپ کا نام گینیس ریکارڈ میں درج ہونا ضروری ہے۔۔۔۔

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولنے والا

(مذاق کے لئے معذرت)
 
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لئےہم مصوری
تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیئے​
 
تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
اگر یہ بات ہے تو پھر آپ کا نام گینیس ریکارڈ میں درج ہونا ضروری ہے۔۔۔۔

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولنے والا
(مذاق کے لئے معذرت)

ہا ہا ہا ہا

اس میں بیچارے قیصرانی کا کیا قصور ہے
کیوں اسکو درمیان میں لا رہی ہو
 
تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
تفسیر نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
بہت عمدہ۔۔۔ قیصرانی بھائی اور تفسیر بھائی آپ یہاں جیہ کو ڈرانے آئیں ہیں نا :shock: ۔۔۔۔ آپ نے دیکھ لیا کہ آپ کی ٹیچر بھی کوئی عام استانی نہیں ہیں۔۔۔ کتنے مزے سے جواب دیے ہیں ۔۔ اب اگر آپ بچوں نے یہاں آکر اُن کو تنگ کیا تو میں آپ کی پورے ہفتے کی غیرحاضری لگوا دوں گی اچھا :p

اور ہاں۔۔۔ قیصرانی آپ کے لیے جن بھائی ۔۔ہممم یہ بھی اچھا نام ہے۔

بلکل (بالکل) غلط ۔ ہم تو انہیں منانے آے تھے۔ وہ ہماری کلاس کو یتیم کرگئیں
ہا ہا ۔ اپ ان کے پاس حاضری کا رجسٹر تھوڑی ہے جو غیرحاضری لگادیں گی۔

لیکن تمام باتیں الگ - جویریہ مسحود ہماری شہزادی ہیں

پروفیسر صاب اب آپ ریٹائرڈ ہوجایئں۔ میرا نام جویریہ مسعود ہے نا کہ جویریہ مسحود

یہی تو میں کہہ رہا تھا۔ یہ بھی غلط اور وہ بھی غلط
سب غلط
غلط ۔۔۔غلط۔۔۔غلط۔۔۔

کیا آپ کا تعلق مسحود کے قبیلے سے نہیں ہے
:lol: :lol: :lol:
 
جیہ

لائبریرین
نہیں جی میں یوسفزئ پٹھان ہوں۔ مسحود ایک دوسرا قبیلہ ہے جو وزیرستان میں آباد ہے۔
 
Top