انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

شمشاد

لائبریرین
ادھار والی لسٹ میں میرا نام ہو ہی نہیں سکتا۔ کہ سچا سودا کرنے والوں میں سے ہیں۔ :wink:

آپ ایسا کریں کہ امن کا انٹرویو شروع کر دیں۔ کیا خیال ہے؟
 
حجاب

محفلین
جی سوچا تو میں نے بھی تھا کہ امن کا انٹرویو سب کو مل کر کرنا چاہیئے ،مگر اب رمضان آ رہے ہیں عید کے بعد سہی۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ نے بھی رمضان میں اللہ میاں کی لُوٹ سیل سے فائدہ اٹھانے کا سوچ رکھا ہے۔ اچھا ہے۔ اللہ تعالٰی رمضان میں سب کو زیادہ سے زیادہ اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
حجاب

محفلین
جی آمین سب کو عبادت کا موقع عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ رمضان میں کہا تو جاتا ہے کہ روزہ ہے مگر کچن میں وقت زیادہ ہی گزرتا ہے تو اس لئے،اور امن بھی بزی ہے تو دونوں باتیں ہیں۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں تو سمجھ ہی گیا ہوں، باقی بھی سمجھیں تب ناں۔

یہ تو طے ہے کہ ہر کام کا اللہ کی طرف سے ایک وقت مقرر ہے جب وقت آئے گا کام ہو جائے گا لیکن بندہ میرا مطلب ہے بندی کا بھی تو کوئی پروگرام ہوتا ہے۔ ہاں تو پھر کب تک امید ہے؟
:wink:

میری دعا ہے اللہ میاں تمارے بابا کو ایک اچھا سا فرمانبردار سا داماد عطا کرئے۔ آمین۔

ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دیے ہم چپ رہے منظور تھا پردا “اپنا“
 
شمشاد

لائبریرین
- وقت کی کس حد تک پابند ہیں؟

- کیا کسی ایک ہی شخص سے دو دفعہ دھوکہ کھایا ہے؟

- اگر کبھی موقع ملا تو محفل کے کس رکن سے ملنا پسند کریں گی؟
 
امن ایمان

محفلین
جیہ نے کہا:
امن پہلے تو رمضان گزاریں سوالات و جوابات بھی ہوجایئں گے۔
امن پکوڑیوں کا کھوکا کس بازار میں لگایا ہے ۔ مجھے لینے ہیں

جیہ اتنا چٹا سفید جواب دے کر آپ کہہ رہی ہیں کہ رمضان تک انتظار کروں :lol: ۔۔چلیں پیاری شی جیہ جیسے آپ کی مرضی۔۔وقت گزرتے اب پتہ تھوڑی چلتا ہے۔۔اور ہاں جی۔۔۔۔

میرا اور حجاب کا ڈھابہ جس کا نام ہے “کھابہ پوائنٹ“ آپ نے اس کا پتہ پوچھا ہے تو یہ جناب ایوانِ صدر کے سامنے گراسی پلاٹ میں واقع ہے۔۔۔آپ کو پتہ ہے نا پچھلے کچھ سالوں سے 14 اگست کا اوپن فنکشن اب نہیں ہوتا۔۔۔اس کی وجہ یہی ہے کہ اس جگہ پر اب میرا اور حجاب کا قبضہ ہے :lol:

حجاب نے کہا:
مگر کچن میں وقت زیادہ ہی گزرتا ہے تو اس لئے،اور امن بھی بزی ہے تو دونوں باتیں ہیں۔

ہائے۔۔۔ایک اور میرے جیسا مظلوم بچہ :(

شمشاد چا۔۔۔شکر ہے آپ یہاں آئے ۔۔۔اور رونق بکھری ۔۔۔باقی رہا انٹرویو شروع کرنے کا سوال۔۔۔۔۔تو انشاءاللہ بہت جلدی ہی بہت سارے نئے ممبرز کے انٹرویوز ایک ساتھ شروع کردیں گے۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
- وقت کی کس حد تک پابند ہیں؟

- کیا کسی ایک ہی شخص سے دو دفعہ دھوکہ کھایا ہے؟

- اگر کبھی موقع ملا تو محفل کے کس رکن سے ملنا پسند کریں گی؟

شمشاد بھائ میں کافی حد تک وقت کی پابند ہوں۔ ایک خاص روٹین سے زندگی گزر رہی ہے۔ ثبوت اس کا یہ یہ کہ آپ بھی میرے آن لائن آنے کا وقت جانتے ہیں۔

دستوں سے دھوکہ کھاتی رہتی ہوں۔

اگر موقع ملا تو دو ہستیوں سے ضرور ملنا چاہوں گی۔
ایک تو اپنے استاد محترم اعجاز صاحب
دوسرے آپ سے (میں یہ آپ کی وجہ سے نہیں کہہ رہی ہوں۔ میں متعدد مرتبہ پہلے بھی یہ لکھ چکی ہوں اس محفل میں)
 
جیہ

لائبریرین
ایمان نے لکھا

جیہ اتنا چٹا سفید جواب دے کر آپ کہہ رہی ہیں کہ رمضان تک انتظار کروں ۔۔چلیں پیاری شی جیہ جیسے آپ کی مرضی۔۔وقت گزرتے اب پتہ تھوڑی چلتا ہے۔۔اور ہاں جی۔۔۔۔

میرا اور حجاب کا ڈھابہ جس کا نام ہے “کھابہ پوائنٹ“ آپ نے اس کا پتہ پوچھا ہے تو یہ جناب ایوانِ صدر کے سامنے گراسی پلاٹ میں واقع ہے۔۔۔آپ کو پتہ ہے نا پچھلے کچھ سالوں سے 14 اگست کا اوپن فنکشن اب نہیں ہوتا۔۔۔اس کی وجہ یہی ہے کہ اس جگہ پر اب میرا اور حجاب کا قبضہ ہے

ہے ہے ہے خدا کا خوف کرو ایمان میں نے کیا کہہ دیا ہے، آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں رمضان تک مصروف ہوں۔ میں نے تو آپ کی خاطر کہا
 
امن ایمان

محفلین
ہے ہے ہے خدا کا خوف کرو ایمان میں نے کیا کہہ دیا ہے، آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں رمضان تک مصروف ہوں۔ میں نے تو آپ کی خاطر کہا

ہیں۔۔۔ :shock: ۔۔۔جیہ کیا آپ سیرئیس ہوگئی ہیں۔۔۔؟ :(
 
جیہ

لائبریرین
ارے ایمان خدا نہ کرے کہ میں سیرئس ہوں۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔

اچھا اب آپ اپنا موڈ ٹھیک کرلیں ورنہ چٹیا کھینچوں گی زور سے :lol:
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
جیہ نے کہا:
امن پہلے تو رمضان گزاریں سوالات و جوابات بھی ہوجایئں گے۔
امن پکوڑیوں کا کھوکا کس بازار میں لگایا ہے ۔ مجھے لینے ہیں

جیہ اتنا چٹا سفید جواب دے کر آپ کہہ رہی ہیں کہ رمضان تک انتظار کروں :lol: ۔۔چلیں پیاری شی جیہ جیسے آپ کی مرضی۔۔وقت گزرتے اب پتہ تھوڑی چلتا ہے۔۔اور ہاں جی۔۔۔۔

میرا اور حجاب کا ڈھابہ جس کا نام ہے “کھابہ پوائنٹ“ آپ نے اس کا پتہ پوچھا ہے تو یہ جناب ایوانِ صدر کے سامنے گراسی پلاٹ میں واقع ہے۔۔۔آپ کو پتہ ہے نا پچھلے کچھ سالوں سے 14 اگست کا اوپن فنکشن اب نہیں ہوتا۔۔۔اس کی وجہ یہی ہے کہ اس جگہ پر اب میرا اور حجاب کا قبضہ ہے :lol:

حجاب نے کہا:
مگر کچن میں وقت زیادہ ہی گزرتا ہے تو اس لئے،اور امن بھی بزی ہے تو دونوں باتیں ہیں۔

ہائے۔۔۔ایک اور میرے جیسا مظلوم بچہ :(

شمشاد چا۔۔۔شکر ہے آپ یہاں آئے ۔۔۔اور رونق بکھری ۔۔۔باقی رہا انٹرویو شروع کرنے کا سوال۔۔۔۔۔تو انشاءاللہ بہت جلدی ہی بہت سارے نئے ممبرز کے انٹرویوز ایک ساتھ شروع کردیں گے۔

:)
 
امن ایمان

محفلین
اللہ معاف کرے ۔۔۔جیہ کی بچی ۔۔یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔۔اور جیہ آپ بھی شمشاد چا کے ساتھ مل گئیں ہیں۔۔ :( ۔۔ویسے میرے بال لیئرکٹنگ میں ہیں۔

شمشاد چا آپ اب دیکھیے گا۔۔۔اس کا بدلہ میں آپ سے آپ کے انٹرویو میں مشکل مشکل سوال کر کر کے لوں گی اچھا :evil:
 
شمشاد

لائبریرین
تو پہلے ہی بتا دینا تھا ناں کہ چوٹی نہیں ہے بلکہ میرے بال میرے لیئرکٹنگ میں ہیں۔ اور مجھے کیا پتہ کہ یہ کتنے لمبے ہوتے ہیں؟ مجھے تو یہ پتہ ہے کہ لمبے بال ہوں (بھلے ہی ان میں جوئیں ہوں) اور ان میں پراندہ ہو۔
 
Top