انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

امن ایمان

محفلین
پاکستان کی آبادی کا باون فیصد عورتیں نہیں ہیں بلکہ عورتیں صرف 49 فیصد ہیں۔ ترقی‌یافتہ ممالک میں عورتیں مردوں سے کچھ زیادہ ہیں مگر صرف 1 فیصد۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عورتیں زیادہ عمر تک زندہ رہتی ہیں۔ عام طور سے یہ 80 سالہ عورتیں شادیاں نہیں کرتیں اس عمر میں لہذا ہمیں چار شادیوں کے موضوع پر بات کرتے ہوئے 15 سے 64 سال کی عمر کو دیکھنا چاہیئے۔ اس عمر کے حصے میں پاکستان میں ہر عورت کے لئے 1.048 مرد ہے۔ تو کیا polyandry کی اجازت ہونی چاہیئے؟

ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا جب عورتوں کی تعداد مردوں سے دگنی ہو جائے گی کیونکہ یہ evolutionarily stable نہیں ہے۔ اس طرح کی ratio صرف اس صورت میں ہو سکتی ہے کہ پاکستان ایسی شدید خانہ‌جنگی کا شکار ہو جائے جس میں لاکھوں بلکہ کڑوڑوں جوان مرد مارے جائیں۔

یہ تو مجھے نہیں پتہ کہ پاکستان کی آبادی 49 فیصد ہے 52 فیصد۔۔۔کیونکہ میں demographer نہیں ہوں۔۔۔:grin: میں نے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل۔۔A.Tv پر ایک ٹاک شو دیکھا تھا۔۔۔اس کی کم سے کم پچاس ایپی سوڈز تھیں۔۔۔اس ٹاک شو کا نام تھا باون فیصد۔۔۔۔۔اور ساتھ میں بتایا گیا تھا کہ یہ باون فیصد عورتیں ہیں۔جو پاکستان کی کل آبادی کا حصہ ہیں۔۔۔۔مجھے تب پتہ چلا تھا۔

آپ کی دوسری بات۔۔۔۔

ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا جب عورتوں کی تعداد مردوں سے دگنی ہو جائے گی

یہ میں نے پاکستان کے حوالے سے نہیں کہا تھا۔۔۔میرے پاس جتنا محدود علم ہے میں نے اس کے حوالے سے بات کی تھی ۔۔۔قرآن پاک کی سورۃ احزاب یا سورۃ نور میں اس بات کا ذکر موجود ہے کہ عورتوں کی آبادی دگنا ہوجائے گی۔

مزید اگر میں اب بھی غلطی پر ہوں تو برائے مہربانی نشاندہی ضرور کیجیئے گا۔

بات کو زیادہ بڑھانا نہیں پلیززز۔۔۔مجھے بوچھی باجو سے بڑا ڈر لگتا ہے۔۔۔ابھی پتہ نہیں وہ مجھ کیا کہیں گی۔ : (
 
تیشہ

محفلین
فکر ناٹ
Dancing_Doll.gif
مجھے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں جو دل ہے بحث کریں

زکریا کے ساتھ

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
پاکستان کی آبادی کا باون فیصد عورتیں نہیں ہیں بلکہ عورتیں صرف 49 فیصد ہیں۔ ترقی‌یافتہ ممالک میں عورتیں مردوں سے کچھ زیادہ ہیں مگر صرف 1 فیصد۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عورتیں زیادہ عمر تک زندہ رہتی ہیں۔ عام طور سے یہ 80 سالہ عورتیں شادیاں نہیں کرتیں اس عمر میں لہذا ہمیں چار شادیوں کے موضوع پر بات کرتے ہوئے 15 سے 64 سال کی عمر کو دیکھنا چاہیئے۔ اس عمر کے حصے میں پاکستان میں ہر عورت کے لئے 1.048 مرد ہے۔ تو کیا polyandry کی اجازت ہونی چاہیئے؟

ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا جب عورتوں کی تعداد مردوں سے دگنی ہو جائے گی کیونکہ یہ evolutionarily stable نہیں ہے۔ اس طرح کی ratio صرف اس صورت میں ہو سکتی ہے کہ پاکستان ایسی شدید خانہ‌جنگی کا شکار ہو جائے جس میں لاکھوں بلکہ کڑوڑوں جوان مرد مارے جائیں۔

خوب ، آئیندہ بھی ذرا دھیان رکھئے امن کو ایسے جوابات آپ ہی دے سکتے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
اچھا ہے مجھ سے کم سوال پوچھے گئیں ان سوالوں جوابوں کی بحث میں اسکو الجھائے رکھے
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
مگر اسکے باوجود میری دوستیاں سنجیدہ لوگوں سے ہیں

بوچھی باجو دوستی کرنے میں آپ خود پہل کرتی ہیں۔۔یا دوسری جانب سے پہل چاہتی ہیں؟

اللہ دین کا چراغ اُف کاش میرے اختیار میں ہو تو سب سے پہلے میں چار شادیوں پر پابندی لگاؤں

بوچھی باجو مجھے امید تھی کہ آپ کا جواب مزے کا ہوگا۔۔۔لیکن توقع کے برعکس آپ کا جواب کافی سنجیدہ ہے۔۔۔پتہ نہیں مجھے اس ایشو پر بات کرنی چاہیئے یا نہیں۔۔۔اگر برا لگے تو مجھے پتہ ہے کہ آپ دل میں نہیں رکھتیں۔۔کہہ دیتی ہیں۔۔۔اس لیے ایک بار پھر کہہ دیجیئے گا۔ : )

پاکستان کی باون فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ہے۔۔۔جو دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔۔ایک وقت آئے گا کہ عورتوں کی تعداد دگنا ہوجائے گی۔۔۔رشتوں کا بننا مشکل ہوجائے گا۔۔۔اس لیے اسلام میں چار شادیوں کی گنجائش رکھی گئی۔۔۔۔۔۔لیکن ساتھ میں واضع طور پر حکم دیا گیا کہ وہ لوگ جھنیں یہ ڈر ہو کہ بیویوں کے مابین انصاف نہ رکھ سکیں گے۔۔۔وہ اس معاملے میں اللہ سے ڈریں۔
اب ہوتا یوں ہے کہ اکثر جگہ مرد حضرات صرف دل لگی کی خاطر دوسری شادی کرتے ہیں۔۔۔۔پہلی بیوی سے اجازت نہیں لیتے۔۔۔یوں پھر دونوں کےحقوق برابر نہیں رکھتے ۔۔۔اور اچھی بھلی زندگی برباد کرلیتے ہیں۔ایسے لوگ قابل سزا ہیں۔ لیکن کچھ بیمار ذہینت کے لوگوں کی خاطر ہم اللہ تعالیٰ کے حکم کو غلط نہیں کہہ سکتے اور نہ ہی اسے بدلنے کا سوچ بھی سکتے ہیں-
آپ الادین کے جن سے یہ فرمائش کیجیئے گا کہ جو لوگ نیک سیرت بیوی چھوڑ کر خوبصورت گناہگار بیویاں تلاش کرتے ہیں۔۔ایسے سارے لوگوں کو اٹھا کر آپ کے پاس لائے ۔۔۔اور پھر آپ انہیں کنویں میں گرا دیں یا دیوار میں چنوا دیں یہ آپ کی مرضی۔ :grin:

میں نیند میں بھی ہوتی ہوں تو الرٹ رہتی ہوں سوتے میں بھی میرے حواس جاگتے رہتے ہیں سو گھر میں ہلکی سی آہٹ بھی ہو تو فورا آنکھ کھل جاتی ہے ۔

ہاؤ لکی یو آر۔۔۔
smile.gif
میں تو گدھے گھوڑے بیچ کر بہت گہری نیند لیتی ہوں لیکن خراٹے نہیں۔۔۔میرا منہ بہت سختی سے بند ہوتا ہے۔
biggrin.gif
باجو پھر آپ کی نیند پوری کس طرح ہوتی ہے۔۔؟ سو کر اٹھنے پر ریلیکس محسوس کرتی ہیں۔۔؟

امن میں نے کبھی سوتے میں آج تک خواب نہیں دیکھے تو جاگتی آنکھ سے کیسے نظر آئے گے

ہیںںں خواب بھی نہیں دیکھتیں۔۔۔۔:( اچھا سوچتی زیادہ ہیں یا کم کم۔۔؟؟؟؟؟

مگر میرا لڑنے کے اسٹائل میں کچھ نہیں صرف میں بولتی تیز ہوں ۔ وہ تو میرا ویسے بھی بولنے کی سپیڈ فاسٹ ہے ۔ لڑوں بھی تو زبانی کلامی لڑتی ہوں ۔ اور کوئی سٹائل نہیں

اچھااااااا یعنی نو مکا، نو
mar.gif
آپ مجھے بالکل بھی لڑاکو نہیں لگی تھیں۔۔۔بس میں نے تو ویسے ہی پوچھ لیا تھا :grin:

پلیز ، اب یہاں سب کھیلتے کودتے ہیں نا امن اور سوال مت پوچھیں مجھے یہ بڑی مصیبت لگتی ہے ۔

چلیں جناب کچھ دن کی چھٹی دی جاتی ہے۔۔۔آپ تھوڑی خوشی منا لیں۔۔۔میں پھر آجاؤں گی۔
biggrin.gif

جو مجھے اچھے لگتے ہیں ان سے میں خود پہل کرتی ہوں ،
Dancing_Doll.gif
مگر اگر کوئی خود پہل کرے تو مجھے غصہ آتا ہے :( یہ سوچتی ہوں اتنی ہمت :confused: اتنی دیدہ دلیری :confused: مجھ سے دوستی :confused::( اور پھر جو مجھ سے پہل کرلے غلطی سے
zzzbbbbnnnn.gif
اس سے میں بات نہیں کرسکتی ۔ نہ ہی دوستی ۔
پتا نہیں مگر میں ایسی ہی ہوں ۔ :confused: میں اپنی مرضی اپنی پسند سے دوستیاں کرتی ہوں اور جن سے نہیں ان سے بات کرنے بھی نہیں ہوتی :(
چاہتی ہوں جن سے بات ہے انہی تک رہے جن سے نہیں وہ مجھے ڈسٹرب نہ کریں کہ دوستی ذبردستی مجھ سے ہوتی نہیں :(
 
تیشہ

محفلین
ہاؤ لکی یو آر۔۔۔ میں تو گدھے گھوڑے بیچ کر بہت گہری نیند لیتی ہوں لیکن خراٹے نہیں۔۔۔میرا منہ بہت سختی سے بند ہوتا ہے۔ باجو پھر آپ کی نیند پوری کس طرح ہوتی ہے۔۔؟ سو کر اٹھنے پر ریلیکس محسوس کرتی ہیں۔۔؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں میری نیند پوری نہیں ہوتی :( مگر دوپہر کبھی سو بھی لیتی ہوں ۔
 
امن ایمان

محفلین
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔یہ ظلم ہے۔۔۔۔
weep2.gif

مجھے پتہ ہے زکریا بہت اچھے ہیں۔۔۔وہ کبھی ایسا نہیں کریں گے۔۔۔۔ہم نے اگر بحث کرنا بھی ہوگی تو الگ تھریڈ کھول لیں گے۔۔۔آپ سے سوالات کا سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ۔

مجھے پتہ ہے آپ میری بہت پیاری باجو ہیں۔
flower.gif
 
تیشہ

محفلین
ہیںںں خواب بھی نہیں دیکھتیں۔۔۔۔ اچھا سوچتی زیادہ ہیں یا کم کم۔۔؟؟؟؟؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں اب میں نے فضول میں خود کو سوچوں میں ڈالنا چھوڑ دیا ہے
Dancing_Doll.gif
سوچنے سے کچھ حاصل نہیں ہے ۔ اس بات کی سمجھ آتی گئی اور میں ریلیکس ہوگئی ۔ اب میں زندگی انجوائے کرسکتی ہوں بھرپور طریقے سے ۔ کہ سوچیں نہیں پالتی ۔
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔یہ ظلم ہے۔۔۔۔
weep2.gif

مجھے پتہ ہے زکریا بہت اچھے ہیں۔۔۔وہ کبھی ایسا نہیں کریں گے۔۔۔۔ہم نے اگر بحث کرنا بھی ہوگی تو الگ تھریڈ کھول لیں گے۔۔۔آپ سے سوالات کا سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ۔

مجھے پتہ ہے آپ میری بہت پیاری باجو ہیں۔
flower.gif

care2.gif
 
زیک

مسافر
امن: پاکستان کی 1998 کی مردم‌شماری۔ اس میں sex ratio پر غور کریں۔ چونکہ یہ سو سے زیادہ ہے اس لئے پاکستان میں ہر سو عورتوں کے لئے سو سے زیادہ مرد ہیں۔ sex ratio کا عمر کے حساب سے breakdown یہاں دیکھیں۔

اور جس بات کا آپ ذکر کر رہی ہیں وہ قرآن میں نہیں ہے بلکہ ایک حدیث ہے اور وہاں صرف قیامت کی نشانیوں کا ذکر ہے۔
 
زیک

مسافر
جو مجھے اچھے لگتے ہیں ان سے میں خود پہل کرتی ہوں ،
Dancing_Doll.gif
مگر اگر کوئی خود پہل کرے تو مجھے غصہ آتا ہے :( یہ سوچتی ہوں اتنی ہمت :confused: اتنی دیدہ دلیری :confused: مجھ سے دوستی :confused::( اور پھر جو مجھ سے پہل کرلے غلطی سے
zzzbbbbnnnn.gif
اس سے میں بات نہیں کرسکتی ۔ نہ ہی دوستی ۔

یہ تو بالکل میری بیٹی والا حال ہے۔
 
اعجاز

محفلین
:confused: :( یہ تو میرے سر پر سے گزر گیا ہے سب کچھ :confused:
رشید کون ہے :confused: اب مجھے کیا پتا پاس ہوتآ ہے کہ فیل :confused: مجھے تو اپنا پتا ہے میٹرک میں نقل کی تھی اپنی سہیلی کی حساب میں ۔ میں پاس ہوئی وہ فیل ہوگئی :confused:
اب رشید کا مجھے کیا پتا اسُ نے نقل کی ؟ یا کروائی:confused:

چلو :( اتنی محنت سے میں‌ امجد اسلام امجد بنا تھا
ساری محنت ضائع کرادی :confused:

اچھا ۔ پھر سوالوں کے جواب دیں
سماجی خدمت کرنے کا کتنا شوق ہے؟‌ عورتوں کے حقوق کے لیے چار شادیوں کی مخالفت کے علاوہ کیا کرتی ہیں؟ :grin:
 
:(
تو مجھ سے اس قسم کے بور سوال نہ پوچھئے جنکا جواب نہ آتا ہو اور امجد اسلام امجد بھی نہ بنییے ۔ بھلے بانو قدسیہ ، بن لیں :grin:
 
تیشہ

محفلین
ممممممممممممم !!!!!!!!!!!!!!!!!

وہسے میں‌ نے اتنا برا نہیں‌ سوچا تھا!!!!!!!! اف!!!!

خیر اللہ نہ کرے ایسا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لیکن ہوا یہ کہ آپ واقعی اپنی دو ٹانگوں کے ساتھ باہر گئی لیکن!!!!!!!!!!!!!!
۔
۔
۔
۔
۔
ارے بھائی واپسی پے آتے ہوئے آپ اپنے ساتھ ایک کرسی لے آئیں سپل!!!!!!!

آپ ایویں اپنے ٹانگیں تڑوا رہی ہیں

ویسے اس سے ایک بات تو پتا چل گئی کہ آپکو اٹھا نے کے لیے کم از کم دو تین بندے چاہیں!!!!!!!! اف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آپ کھاتی کتنا ہوں گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تو سیدھا آسان سا سوال پوچھنا تھا :confused: ،
 
تیشہ

محفلین
چلو۔ بی بی ۔ ابھی میری شادی نہیں‌ ہوئی کہ فری میں‌ کوئی مزدور ساتھ ہو میں‌ اکیلی جان یا پھر دوستوں کا ساتھ
دیگچی کا تو ویسے ہی لکھا تھا آپ نے اس لسٹ میں سے ہر لائن سے بس ایک چیز ہی منتخب کرنی ہے
مارنا ہے کیا مجھے کھانا پکوا پکو کر ۔ ابھی تو میرے بھی کھیلنے کے دن ہیں :warzish:

:( اچھا جب ان سب چیزوں میں سے ایک منتخب کرنی تھی ۔ پوچھ تو آپ ایسے رہے جیسے سب کچھ تیار ملے گا :confused:
کھانا پکا کر بھلا کون مرتا ہے :confused: پس ثابت ہوا :grin: آپ نہایت ہی سستُ ہیں کھانے پکانا بنانا آپکے بس کا کام ہی نہیں :grin:

میں تو آئی تو سب کچھ کھاؤں گی ۔ :chalo:
 
shahzadafzal

محفلین
تو سیدھا آسان سا سوال پوچھنا تھا :confused: ،
چلیں ایک اور آسان سا سوال!!!!!!!!!!!

کچھ چیونٹیاں لائن میں جارہی ہیں!!!

آگے والی چیونٹی کہتی ہے میرے پیچھے تین چیونٹیاں ہیں- جبکہ پیچھے والی کہتی ہے میرے آگے تین چیونٹیاں ہیں لیکن!!!!!!!!

درمیان میں سے ایک کہتی ہے میرے آگے بھی دو چیونٹیاں اور میرے پیچھے بھی دو چیونٹیاں ہیں!!!!

بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
اعجاز

محفلین
آپ ٹینشن نا لیں‌ ۔بس تاریخ بتائیں‌ کب آرہی ہیں
ہاں‌۔ اللہ رکھی اور اللہ دتی کونسا آئیسکریم فلیور پسند کرتی ہیں یہ بتا دیں
 
آئے ہائے :confused::( مجھ سے ایسے سوالات مت پوچھا کریں نا جس میں مجھے سوچنا پڑے کچھ ۔ کون اب دماغ پر زور ڈالتا رہے :confused:
 
تیشہ

محفلین
آپ ٹینشن نا لیں‌ ۔بس تاریخ بتائیں‌ کب آرہی ہیں
ہاں‌۔ اللہ رکھی اور اللہ دتی کونسا آئیسکریم فلیور پسند کرتی ہیں یہ بتا دیں

دیکھتی ہوں سوچتی ہوں ابھی پہلے جینوا سے واپس آلوں تو پھر کسی دن آرام سے بیٹھکر چیک کرتی ہوں کونسے دن آؤں ۔
پھر جو دن مجھے سوٹ کرتا ہوا ٹکٹس کروا لوں گی ،
مناہل کو چاکلیٹ ، فلیور اور ونیلا پسند ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
امن ایمان

محفلین
امن: پاکستان کی 1998 کی مردم‌شماری۔ اس میں sex ratio پر غور کریں۔ چونکہ یہ سو سے زیادہ ہے اس لئے پاکستان میں ہر سو عورتوں کے لئے سو سے زیادہ مرد ہیں۔ sex ratio کا عمر کے حساب سے breakdown یہاں دیکھیں۔

اور جس بات کا آپ ذکر کر رہی ہیں وہ قرآن میں نہیں ہے بلکہ ایک حدیث ہے اور وہاں صرف قیامت کی نشانیوں کا ذکر ہے۔

بہتت شکریہ !! : ) میں یہ اپنی میموری میں ایڈ کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top