تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہد اشرف

محفلین
انور جلالپوری صاحب کا آج انتقال ہو گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
مشہور ناظم مشاعرہ اور یش بھارتی انعام یافتہ شاعر انور جلالپوری کو 28 دسمبر کو برین اسٹروک کا عارضہ پیش آیا تھا اس کے بعد انہیں لکھنؤ کے میڈیکل کالج میں بھرتی کرایا گیا تھا جہاں انہوں آج 2 جنوری کو داعئ اجل کو لبیک کہا۔ مرحوم 70 سال کے تھے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top