انمول باتیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس میں انمول بات رنجیت سنگھ کی ہےیہ والی
’’جب تم حسینوں کی لائن میں کھڑی حسن لے رہی تھیں تو میں قسمت کی لائن میں کھڑا قسمت لے رہا تھا اور آج تجھ جیسی حسن والی میری کنیز ہے۔‘‘
یہ ایویں کسی نے بات بنا کر لگتا ہے ان سے منسوب کر دی ہے۔ ان کے نام سے تو اتنے تاریخی لطائف مشہور ہیں کہ الامان ولحفیظ:)
 
نیلم

محفلین

جی بلکل ہوسکتاہےکسی نےبنادی ہولیکن جس نےبھی بنائی کافی پتےکی بات ہےیہ۔
تولاکھ جاذب وجمیل سہی زندگی جاذب وجمیل نہیں
مت کربحث ہارجاوگی حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی بلکل ہوسکتاہےکسی نےبنادی ہولیکن جس نےبھی بنائی کافی پتےکی بات ہےیہ۔
تولاکھ جاذب وجمیل سہی زندگی جاذب وجمیل نہیں
مت کربحث ہارجاوگی حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں:)
یہ شعر مجھے بہت پسند ہے۔ اور اسی پر زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔ ورنہ وہ بات بھی کسی کام کی نہیں۔ ہر کسی کے لیئے وہی کچھ ہے جسکے لیئے وہ محنت کرتا ہے۔ نہ کہ جس کی وہ تمنا کرتا ہے۔ :) :)
 
بےشک انسان کووہ ہی کچھ ملتاہےجس کےلیےوہ محنت کرتاہے۔۔۔لیکن ایک چیزتقدیریانصیب بھی توہے۔
اور محنت کےذریعےحُسن مل جاتاہےکیا؟
 
:D
میں نےتوتعریف کاپوچھاتھاکرتی ہوں کہ نہیں،،،آپ نےمزاقیاں بنادیا:D
نہیں آپ کنجوس نہیں۔
آپ کا ریٹنگ کالم اس بات کا ثبوت ہے۔۔۔:)
xy43c.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بےشک انسان کووہ ہی کچھ ملتاہےجس کےلیےوہ محنت کرتاہے۔۔۔ لیکن ایک چیزتقدیریانصیب بھی توہے۔
اور محنت کےذریعےحُسن مل جاتاہےکیا؟
صورتیں بنانے کا کام تو رب اعلی کا ہے۔ مگر ان صورتوں کو روشن اور تاریک کرنا ہمارا اپنا کام ہے۔ دل کا حسن تو محنت سے ہی ملتا۔ کوئی بھی پہلے رونے سے ساتھ لے کر نہیں آتا۔ :)
 
روشن فئیر اینڈ لولی سے اور تاریک دھوپ میں کرکٹ کھیل کر بنایا جاسکتا ہے۔۔:D
 
Top