انسانیت کیا ہے؟؟؟

نیرنگ خیال

لائبریرین

ummargul

محفلین
11828636_948097131895193_7012506326632674998_n.jpg
 

آوازِ دوست

محفلین
۔
کئی بار میں خود بامشکل گاڑیوں کے نیچے آتے آتے بچی ہوں۔
گاڑیوں والے پیدل چلنے والوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔

ہاں کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں۔ اپنی گاڑی روک کر پیچھے آنے والی گاڑیوں کو بھی روکتے ہیں تاکہ آسانی سے پیدل چلنے والے گزر سکیں
بڑے شہروں میں ٹریفک کے بُرے حالات ہیں ۔ مُلتان قدرے بچا ہُوا تھا اَب یہاں بھی ابتری پھیل رہی ہے۔ شائد میٹرو بے ہنگم ٹریفک میں کمی لا سکے ۔ لاہور میرا پسندیدہ شہر ہے لیکن جتنی بار بھی لاہور گیا شُکر کیا کہ یہاں نہیں رہتے۔شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جانا ہوا اور کسی کام سے پیدل سڑک پار کرنے کی ضرورت پیش آگئی۔میں نے خود کو تقریبا" 15 منٹ سڑک کے کنارے حیران و ہلکان ہوتے دیکھا کہ کہیں تھوڑا سا وقفہ ملے اور میں سڑک عبور کر لوں۔ میری حالت ایسے دیہاتی کی سی تھی جو پہلی بار شہر کی سڑکوں پر آتا ہے، دو ایک بار تو مجھے سڑک کے آدھے راستے سے واپس آنا پڑا ، تو بڑے بڑےشہروں میں یہ چھوٹی چھوٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
احساسات دکھی بھی کرتے ہیں اور خوش بھی تو کیا دکھ سے بچنے کے لئے خوش ہونا بھی چھوڑ دیں؟
کیا ایک ہی احساس کیف و کرب کا غماز ہو سکتا ہے؟

لعنت ہے ایسی سکھی زندگی پر
یہ بھی ایک مفید رسم ہے۔ :)

نیرنگ صاحب ایسے تو سُکھ کی زیادہ ہی ریل پیل ہو جائے گی کُچھ کھٹا کُچھ میٹھا چلنے دیں ناں :)
یعنی چلی ملی۔۔۔۔ کیا ابھی بھی بازار میں میسر ہے؟
 
کیا ایک ہی احساس کیف و کرب کا غماز ہو سکتا ہے؟
احساس کرنا ایک انسانی صلاحیت ہے اگر اسے بند کر دیا جائے تونہ دکھ کا احساس رہے گا اور نہ خوشی کا۔ اور اگراحساس کرنے کی یہ صلاحیت کام کرتی رہے تو پھر دکھوں کا احساس بھی باقی رہے گااور خوشیوں کا بھی :)
 

نور وجدان

لائبریرین
یہ تو سیکرٹ ہی رہنے دیں۔ نایاب بھائی کے علی عمران کی سیکرٹ سروس کی طرح :)
او ِہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

تو جاسوسی ناول کا اثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ خیر۔۔کتنی عمر ہے پھر:) :) :)
 

شزہ مغل

محفلین
میں بھلا کیوں خفا ہوں گی آپ سے۔۔۔۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کو میری کس بات نے ہرٹ کیا ہے ۔میری طرف سے معذرت قبول کرو۔۔۔ وہم نہ پالا کرو۔۔۔ پیشن گوئیاں کیوں کر رہی ہو۔۔ ایک پچھلی پوسٹ میں کی ہے۔۔۔ آپ کو لگتا ہے اللہ میاں نے detector دیا ہے ایک عدد ۔۔۔وہ بس بتاتا رہتا ہے کیا۔۔ کیا آپ لکھائی کو سونگھتی ہو۔۔؟ یہ بات مجھے اس دن پتا چلی جس دن آپ کی پہلی تحریر پر تبصرہ ہوا تھا میری ۔۔ میں نے کھانے کی چیزوں کو سونگھنے کا سنا تھا مگر آپ پہلی بندی ہو جو لکھائی کو سونگھ سونگھ کر گزارہ کر رہی ہے۔۔اس لیے تو صحت بھی ماشاءاللہ ہے آپ کی۔میں پیشن گوئی نہیں کر رہی ۔۔آپ نے بتا یا تھا کہ آپ کی صحت یعنی طول و عرض کم ہے :)
میں سلجھی سلجھی ہوں۔۔ :)
شاعری کریں۔۔۔:)
آپی پہلی بات تو یہ کہ مجھے صرف آپ کا اپنے آپ کو بےحس کہنا برا لگا تھا۔ اور پلیز معذرت کی قطعا" ضرورت نہیں ہے۔ مجھے شرمندگی ہے کہ آپ مجھ سے معذرت کر رہی ہیں۔

آپ کی ڈیٹکٹر والی بات نے ہنسا دیا۔ شکریہ آپی آپ نے روتے چہرے کو مسکان دی۔ اللہ دونوں جہان سنوار دے۔ آمین
 
Top