انسانیت کیا ہے؟؟؟

شزہ مغل

محفلین
یہ سطر اوپر نیچے والی تحریر میں کس طرح بھی سمجھ نہیں آئی۔
بھیا یہ واقعہ گلی میں پیش آیا کہ بلی کا بچہ میرے ہاتھوں میں دم توڑ گیا۔ اور جب وہ مرا تو میں شدید صدمے میں تھی۔ اس صدمے کا اثر موٹر سائیکل کی آواز نے توڑا اور میرے پاس دفتر لوٹ جانے کے سوا کوئی رستہ نہ تھا۔ کیونکہ اس کو دفانے کی جگہ نہ تھی اور دفتر جانا بھی ضروری تھا
 
نجف ناجی

محفلین
"احساس" اعلیٰ صفت ھے اور اسی کے دم سے تصویر کاہنات میں رنگ ھے لیکن احتیاط ضروری ہے اگر "احساس" کے غبارے میں زیادہ ہوا بھر گی تو آپ کے پھٹ بھی سکتے ہیں۔
 
عزیزامین

محفلین
بلی سے زیادہ معصوم جانور شاید ہی کوئی اور ہو :)
ہوتا تو انسان بھی بہت معصوم ہے اور وہ جانور بھی نہیں بلکہ اشرف المخلوقات ہے، پر محترمہ کو پتہ نہیں صرف اور صرف بلی ہی میں کیوں ساری انسانیت اور معصومیت نظر آگئی؟
 
شزہ مغل

محفلین
ہوتا تو انسان بھی بہت معصوم ہے اور وہ جانور بھی نہیں بلکہ اشرف المخلوقات ہے، پر محترمہ کو پتہ نہیں صرف اور صرف بلی ہی میں کیوں ساری انسانیت اور معصومیت نظر آگئی؟
کس نے کہا آپ سے کہ مجھے صرف بلی میں ہی ساری انسانیت اور معصومیت نظر آئی؟؟؟
 
شزہ مغل

محفلین
یاد ہو گا آپ سب کو پشاور کے سکول کا واقعہ۔
میں نے اسی واقعے کے بعد خود سے عہد کیا تھا کہ علم اور چاہت کے رستے تلاش کروں گی۔
میں نے بی اے کر کے پڑھائی چھوڑ دی تھی مگر اس واقعے کے بعد بی ایس سی شروع کیا۔
اس دن احساس ہوا شدت سے کہ میں نے پڑھائی رتک کر کے غلط کیا
 
پڑھائی غلط نہیں ہوتی بلکہ سوچ صحیح غلط ہو سکتی ہے علم کا فرض ہونا تو دین سے بھی ثابت ہے
 
arifkarim

معطل
چلیں فنڈ جمع کریں اور بلی کا مقبرہ بنایں
یہ قدیم مصر کی تہذیب نہیں ہے جب بلیوں کو باقائدہ قبرستان میں سپردخاک کیا جاتا تھا :) اب تو یہ حال ہے کہ ایک انسان کا جنازہ کروانے میں ہی ساری جمع پونجی خرچ ہو جاتی ہے۔ مصر میں بلیوں کا ایک قدیم قبرستان:
bubastis_cat02.jpg
 
Top