انسانیت کیا ہے؟؟؟

شزہ مغل

محفلین
بالکل پیدا کی جاسکتی ہیں بلکہ کہنا چاہئے کہ اچھائیاں اور حساسیت بیدار کی جاسکتی ہے مگر اس کے لئے ہمیں دینی تعلیمات کی ضرورت پڑتی ہے۔ والدین بچے کی تربیت کریں اور اسلامی مبلغ بڑوں کو اچھائی کی تبلیغ کریں :)
اسلامی مبلغ کیسی تبلیغ کر رہے ہیں سب جانتے ہیں۔ بہت کم ایسے ہیں جو فرائض سے حقیقی آگاہی دیتے ہیں۔ عموما" ایسا ہوتا ہے کہ فرقہ بازی کی دوڑ میں مبلغ بھی حقوق ہی کا رٹا لگواتے رہتے ہیں۔ فرائض اس لیے نہیں سمجھائے جاتے کہ کہیں کوئی برا نہ مان جائے۔
 
شزہ مغل

محفلین
تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں۔ بلی سے گاڑی والے کی بھلا کیا دشمنی ہو سکتی تھی۔ ہو سکتا ھے یہ سارا واقعہ غیر دانستہ طور پر ہوا ہو اور عین ممکن ھے وہ اس واقعے سے لاعلم بھی رہا ہو۔
وہ کیسے لاعلم ہو سکتا ہے؟؟؟ کیا اس نے بلی کے بچے کی چیخنے کی آواز بھی نہیں سنی؟؟؟
ہموار سڑک پر گاڑی کے پہیے کے نیچے اگر ایک پتھر بھی گزرے تو پتا چلتا ہے اور وہ زندہ بلی کے بچے کو محسوس نہیں کر پایا؟؟؟؟
چلیئے مان لیا کہ اس نے گاڑی کے سامنے نہیں دیکھا ہو گا مگر کیا بیک مرر سے بھی نہیں دیکھا ہو گا؟؟؟؟
اس معصوم کی درد بھری آواز دور کھڑے ان بزرگ نے سن لی مگر گاڑی والے نے نہیں سنی؟؟؟؟
 
نجف ناجی

محفلین
اسلامی مبلغ کیسی تبلیغ کر رہے ہیں سب جانتے ہیں۔ بہت کم ایسے ہیں جو فرائض سے حقیقی آگاہی دیتے ہیں۔ عموما" ایسا ہوتا ہے کہ فرقہ بازی کی دوڑ میں مبلغ بھی حقوق ہی کا رٹا لگواتے رہتے ہیں۔ فرائض اس لیے نہیں سمجھائے جاتے کہ کہیں کوئی برا نہ مان جائے۔
بات نکلے گی تو دور تلک جاے گی۔
احتیاط سے کام لیجیے۔
 
نجف ناجی

محفلین
وہ کیسے لاعلم ہو سکتا ہے؟؟؟ کیا اس نے بلی کے بچے کی چیخنے کی آواز بھی نہیں سنی؟؟؟
ہموار سڑک پر گاڑی کے پہیے کے نیچے اگر ایک پتھر بھی گزرے تو پتا چلتا ہے اور وہ زندہ بلی کے بچے کو محسوس نہیں کر پایا؟؟؟؟
چلیئے مان لیا کہ اس نے گاڑی کے سامنے نہیں دیکھا ہو گا مگر کیا بیک مرر سے بھی نہیں دیکھا ہو گا؟؟؟؟
اس معصوم کی درد بھری آواز دور کھڑے ان بزرگ نے سن لی مگر گاڑی والے نے نہیں سنی؟؟؟؟
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ھے۔
غلط فہمیوں کو اس وقت ہوا ملتی ھے جب ہم اپنے زہن میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات بھی از خود ترتیب دینے لگتے ہیں دوسرے کو سُنے بغیر
 
نجف ناجی

محفلین
نہیں شزہ مغل، نور کی تحاریر میں نے پڑھی ہیں چاہیے بہ صورتِ نظم ہو یا نثر اندازِ بیان ہو یا نفسِ مضمون دونوں نے مجھے کھل کے چھیڑا اور لکھاری کے الفاظ تھیڑ کے فنکار کے الفاظ کی طرح منہ زبانی نہیں ہوتے بلکہ دل کے ترجمان ہوتے ہیں۔

نور مجھے آپکی عمر کا کوئ اندازہ نہیں اس لیے تکلفانہ القابات سے پرہیز کی ھے اگر ضرورت ہو تو بتایے گا۔
 
کس کو سنوں؟؟؟؟ آپ کو؟؟؟؟
سن رہی ہوں۔
آپ کے ہاتھوں میں اگر اس معصوم نے آخری سانس لی ہوتی۔ آپ کے ہاتھوں میں وہ تڑپا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ اس کی آنکھوں میں کتنا قرب تھا۔ اور اس وقت آپ خود کو کتنا بے بس محسوس کرتے
 
اسلامی مبلغ کیسی تبلیغ کر رہے ہیں سب جانتے ہیں۔ بہت کم ایسے ہیں جو فرائض سے حقیقی آگاہی دیتے ہیں۔ عموما" ایسا ہوتا ہے کہ فرقہ بازی کی دوڑ میں مبلغ بھی حقوق ہی کا رٹا لگواتے رہتے ہیں۔ فرائض اس لیے نہیں سمجھائے جاتے کہ کہیں کوئی برا نہ مان جائے۔
اسلام کے نام پر اپنی دوکان سجانا اور اسلام کی حقیقی تبلیغ میں فرق ہوتا ہے۔ جو حقیقی تبلیغ کر رہے ہیں وہ واقعی انسان میں مثبت تبدیلی پیدا کرتے ہیں :)
 
نجف ناجی

محفلین
کس کو سنوں؟؟؟؟ آپ کو؟؟؟؟
سن رہی ہوں۔
آپ کے ہاتھوں میں اگر اس معصوم نے آخری سانس لی ہوتی۔ آپ کے ہاتھوں میں وہ تڑپا ہوتا تو آپ کو پتا ہوتا کہ اس کی آنکھوں میں کتنا قرب تھا۔ اور اس وقت آپ خود کو کتنا بے بس محسوس کرتے
آپ کے جزبات میں شدت کا عنصر نمایاں ھے اور محبت ہو یا نفرت شدت اچھی چیز نہیں ہوتی۔
 
نور وجدان

لائبریرین
نہیں شزہ مغل، نور کی تحاریر میں نے پڑھی ہیں چاہیے بہ صورتِ نظم ہو یا نثر اندازِ بیان ہو یا نفسِ مضمون دونوں نے مجھے کھل کے چھیڑا اور لکھاری کے الفاظ تھیڑ کے فنکار کے الفاظ کی طرح منہ زبانی نہیں ہوتے بلکہ دل کے ترجمان ہوتے ہیں۔

نور مجھے آپکی عمر کا کوئ اندازہ نہیں اس لیے تکلفانہ القابات سے پرہیز کی ھے اگر ضرورت ہو تو بتایے گا۔

یہ واقعی آپ نے مجھے کہا ہے تو میں مستحق ہوں نہیں۔اس تعریف کا مستحق وہ ہے جس نے مجھے بنایا ہے ۔۔میری تعریف کے بجائے سبحان اللہ کہ دیجئے گا ۔۔

بڑا ہونے سے فرق پڑتا نہیں ہے
چھوٹا ہونے سے بھی نہیں
عمر میں کیا رکھا ہے ۔۔آپ بے تکلف بلایے بس اتنا کہ زیادہ بھی نہیں ۔۔۔ سنا ہے لڑکیاں عمر نہیں بتاتی :٭ :) :) :) ۔۔۔۔۔
 
شزہ مغل

محفلین
آپ کے جزبات میں شدت کا عنصر نمایاں ھے اور محبت ہو یا نفرت شدت اچھی چیز نہیں ہوتی۔
یہ نہ نفرت ہے نہ محبت۔ مجھے صرف دکھ ہے۔ دکھ ہے کہ میں بھی انسان ہوں۔ اور اس کی جان جانے کا سبب بننے والا بھی انسان تھا۔
سوچیئے اگر یہ بلی کا بچہ کسی گاڑی والے امیر شخص کا ہوتا تو کیا وہ اس گاڑی والے کو بخش دیتا جس نے یہ خطا کی؟؟؟؟
 
شزہ مغل

محفلین
کئی بار میں خود بامشکل گاڑیوں کے نیچے آتے آتے بچی ہوں۔
گاڑیوں والے پیدل چلنے والوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔

ہاں کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں۔ اپنی گاڑی روک کر پیچھے آنے والی گاڑیوں کو بھی روکتے ہیں تاکہ آسانی سے پیدل چلنے والے گزر سکیں
 
شزہ مغل

محفلین
کسی کی دل آزاری ہوئی میری وجہ سے تو معاف کیجیئے گا۔ میں نے حقیقت بیان کی ہے۔ کڑوی حقیقت
 
نجف ناجی

محفلین
یہ واقعی آپ نے مجھے کہا ہے تو میں مستحق ہوں نہیں۔اس تعریف کا مستحق وہ ہے جس نے مجھے بنایا ہے ۔۔میری تعریف کے بجائے سبحان اللہ کہ دیجئے گا ۔۔
بیشک تمام تعریف اللّہ ہی کے لیے ھے لیکن آپ
بڑا ہونے سے فرق پڑتا نہیں ہے
چھوٹا ہونے سے بھی نہیں
عمر میں کیا رکھا ہے ۔۔آپ بے تکلف بلایے بس اتنا کہ زیادہ بھی نہیں ۔۔۔ سنا ہے لڑکیاں عمر نہیں بتاتی :٭ :) :) :) ۔۔۔۔۔
یہ واقعی آپ نے مجھے کہا ہے تو میں مستحق ہوں نہیں۔اس تعریف کا مستحق وہ ہے جس نے مجھے بنایا ہے ۔۔میری تعریف کے بجائے سبحان اللہ کہ دیجئے گا ۔۔

بڑا ہونے سے فرق پڑتا نہیں ہے
چھوٹا ہونے سے بھی نہیں
عمر میں کیا رکھا ہے ۔۔آپ بے تکلف بلایے بس اتنا کہ زیادہ بھی نہیں ۔۔۔ سنا ہے لڑکیاں عمر نہیں بتاتی :٭ :) :) :) ۔۔۔۔۔
بیشک تمام تعریف اللّہ ہی کے لیے ھے لیکن بات حق اور فرض کی ھے اور زندگی میں پہلی بار ہمیں موقع ہاتھ آیا جزبہ فرض شناسی دکھانے کا اور آپ نے بے جا بے تکلفی کی طرف اشارہ کیا آپ کے تحفظات بجا لیکن بے فکر رہیے گا میں بڑا اعتدال پسند انسان ہوں۔
میرے نزدیک تکلف اور چیز ھے اور احترام اور چیز ان شاء اللّہ ہر آن آپ کی تعظیم کو اولین ترجیح دی جاے گی۔
 
تعظیم۔۔۔۔۔۔شرمندہ کردیا۔۔
دیکھیں اس طرح کی باتیں ''اور'' لوگوں کے لیے ہوتی ۔۔۔آپ اچھے انسان ہیں۔۔۔میر ی طرف سے کبھی آپ کو شکوہ نہ ہو یہ دُعا ہے ۔۔۔
فرض شاسی آپ کی بجا ہے
مگر میں تو فرض پورا کروں نا۔۔
خیال رکھئے۔۔
آپ کو دُعا ۔۔
سلام آپ پر
 
زندہ دل اور زندہ ضمیر لوگوں کو ایک دوسرے سے شکوے شکایتیں تو ہوتی ہی ہیں اور یہی زندگی کا خاصہ ھے دعا کیجیے کہی بدگہمانی آڑے نہ آے۔
 
Top