قیصرانی
لائبریرین
یہ ذرا بھائی صاحب کی بات بھی سنئیےوہ ! مٹھائی والی بات رہ گئی
یہ ذرا بھائی صاحب کی بات بھی سنئیےوہ ! مٹھائی والی بات رہ گئی
ایسی بندیاں ہمیں کیوں نہیں نظر آتیں کہیں بھی؟؟؟ایک کمرے میں شوہر اور بیوی خاموش بیٹھے کچھ سوچ رہے تھے۔
بیوی:
یہ آج خاموش کیوں بیٹھا ہے؟
یہ دوسری شادی کے بارے میں تو نہیں سوچ رہا؟
اسے کسی اور عورت میں تو دلچسپی نہیں؟
کیا وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے؟
کیا میں بہت موٹی ہوگئی ہوں؟
شوہر:
میں اس سے بات کروں تو کہیں کسی بات کے لئے پیسے ہی نا مانگ لے؟
آپ کے سوال سے ظاہر ہوتا ہے ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئیایسی بندیاں ہمیں کیوں نہیں نظر آتیں کہیں بھی؟؟؟
ہوئی ہے جی! پر ایسی مبالغہ آرائی کی کوئی مثال زندگی میں دیکھی نہیں۔آپ کے سوال سے ظاہر ہوتا ہے ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی
اللہ آپ کے جوڑے کو خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آپ نے میرے بیان کردہ لطیفے کو کچھ زیادہ سنجیدہ نہیں لے لیا؟ہوئی ہے جی! پر ایسی مبالغہ آرائی کی کوئی مثال زندگی میں دیکھی نہیں۔
دعا کے لیئے شکریہاللہ آپ کے جوڑے کو خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آپ نے میرے بیان کردہ لطیفے کو کچھ زیادہ سنجیدہ نہیں لے لیا؟
شوہر کو کہاں صرف بیوی کو!اررررے سنجیدہ بالکل نہیں ہونا۔ مزاح کو مزاح تک ہی رہنے دیں اور مذاق بالکل نہ سمجھیں۔
خواتین کو بالکل بھی نشانہ نہیں بنایا جاتا، ہاں یہ کہہ سکتی ہیں کہ بیوی اور شوہر کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
کوئی تو ان کو میٹھا کھیلا دیںہائے ! مٹھائی . . .
اس لئے کھتے ہیں ہد سے زیدہ خاموشی بھی غلط فہمیاں پیدا کرتی ہیںایک کمرے میں شوہر اور بیوی خاموش بیٹھے کچھ سوچ رہے تھے۔
بیوی:
یہ آج خاموش کیوں بیٹھا ہے؟
یہ دوسری شادی کے بارے میں تو نہیں سوچ رہا؟
اسے کسی اور عورت میں تو دلچسپی نہیں؟
کیا وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے؟
کیا میں بہت موٹی ہوگئی ہوں؟
شوہر:
میں اس سے بات کروں تو کہیں کسی بات کے لئے پیسے ہی نا مانگ لے؟