عائشہ عزیز
لائبریرین
ابھی تک میری کسی دوست کی منگنی نہیں ہوئی اس لیے میں کیا کہہ سکتی ہوں چاچوپھر وہی بات کہ لڑکے کی منگنی پر تبصرہ ہو رہا ہے۔
ارے مانو بلی یہ بتاؤ جب کوئی لڑکی تمہیں کہتی ہے "میری منگنی ہو گئی ہے" تو تمہارا کیا جواب ہوتا ہے؟
اوئی ہاں ایک دوست کی ہوگئی تھی دو تین سال پہلے تب ہم نے اس کو بہت تنگ کیا تھا بے چاری ۔۔اور اس سے پارٹی بھی لی تھی