انداز اپنا اپنا

ایک کمرے میں شوہر اور بیوی خاموش بیٹھے کچھ سوچ رہے تھے۔
بیوی:
یہ آج خاموش کیوں بیٹھا ہے؟
یہ دوسری شادی کے بارے میں تو نہیں سوچ رہا؟
اسے کسی اور عورت میں تو دلچسپی نہیں؟
کیا وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے؟
کیا میں بہت موٹی ہوگئی ہوں؟
شوہر:
میں اس سے بات کروں تو کہیں کسی بات کے لئے پیسے ہی نا مانگ لے؟
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
 
ماہی احمد

لائبریرین

ایسی بندیاں ہمیں کیوں نہیں نظر آتیں کہیں بھی؟؟؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
اللہ آپ کے جوڑے کو خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آپ نے میرے بیان کردہ لطیفے کو کچھ زیادہ سنجیدہ نہیں لے لیا؟
دعا کے لیئے شکریہ :)
ہر طرف صرف خواتین اور خاص طور پر بیویوں کو ہی کیوں مزاح کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ حقیقت یکثر مختلف ہوتی ہے، ایسے لطیفے پر سنجیدہ ہونا بنتا ہے بھئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اررررے سنجیدہ بالکل نہیں ہونا۔ مزاح کو مزاح تک ہی رہنے دیں اور مذاق بالکل نہ سمجھیں۔

خواتین کو بالکل بھی نشانہ نہیں بنایا جاتا، ہاں یہ کہہ سکتی ہیں کہ بیوی اور شوہر کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
 
شوہر کو کہاں صرف بیوی کو!
 
تبسم

محفلین
ایک کمرے میں شوہر اور بیوی خاموش بیٹھے کچھ سوچ رہے تھے۔
بیوی:
یہ آج خاموش کیوں بیٹھا ہے؟
یہ دوسری شادی کے بارے میں تو نہیں سوچ رہا؟
اسے کسی اور عورت میں تو دلچسپی نہیں؟
کیا وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے؟
کیا میں بہت موٹی ہوگئی ہوں؟
شوہر:
میں اس سے بات کروں تو کہیں کسی بات کے لئے پیسے ہی نا مانگ لے؟
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
اس لئے کھتے ہیں ہد سے زیدہ خاموشی بھی غلط فہمیاں پیدا کرتی ہیں
 
آخری تدوین:
Top