انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیارے ہیں دونوں بہن بھائی
اللہ تعالی دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے
اور دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 

سارہ خان

محفلین
ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت پیارے ہیں دونوں :) شکر ہے آپ پر نہیں گئے ۔۔:p

انابیہ بڑی ہو گئی ہے ۔۔۔ شرارتی لگ رہی ہے :)
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت پیارے ہیں، اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
اب اپنا تعارف بھی مکمل کرا دو تو کیا بات ہے!!
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ پاک ان کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور ان کے نصیب اچھے فرمائے ۔ آمین
 

عمر سیف

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیارے ہیں، اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے۔
اب اپنا تعارف بھی مکمل کرا دو تو کیا بات ہے!!
آمین ۔۔۔
کس کا تعارف ؟؟ چاچو میرا ؟؟ میرا تعارف تو آپ کا پتا ہے نا ۔۔
بیٹی کا نام انابیہ ہے۔ 9 جون کو ماشاءاللہ تین سال کی ہوجائے گی۔ بیٹا آیان ہے، ابھی 6 ماہ کا ہے۔
انابیہ سکول بھی جاتی ہے، کنڈرگارٹن۔ وہ تصویر بھی جلد اپلوڈ کرتا ہوں۔ہو سکا تو انابیہ کی ویڈیو بھی اپلوڈ کرتا ہوں۔ دل دل پاکستان پڑھتے ہوئے ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
img_02002000.jpg
 
Top