انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
532968_364040686989900_100001519146578_950808_930943496_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
Photo0292.jpg


پڑھنے کا اتنا شوق ہے شیشے کے ٹیبل پہ چڑھ کے پڑھتی تھی ۔۔ اب اُسے یہ سٹوڈنٹس ٹیبل اور چئیر لا دی ہے ۔۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
پاپا کی جان تو بہت بڑی بڑی کتابیں پڑھنے لگی ہے ۔
پاپا کو بھی پڑھا لکھا بنائے گی بٹیا رانی
سالگرہ پر دعاؤں بھری دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top