ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

محمد امین

لائبریرین
یہ دیکھیں:

brakcets.png
 

محمد امین

لائبریرین
سمجھ گیا :) ۔۔ مگر جو مسئلہ میں نے بتایا تھا وہ بھی ہوتا ہے۔۔۔ یہ دیکھیں، فورم سے کوپی کیا تھا تو ٹھیک تھا مگر متن کی سمت انگریزی والی تھی، اسے درست کیا تو بریکٹس کو یہ مرض ہوا۔۔:

frm.png
 

الف عین

لائبریرین
میں ایسی غلطیاں ٹھیک کر دیتا ہوں ورڈ میکرو یا فائنڈ رپلیس سے۔ لیکن پہلےمرحلے کی پروف ریڈنگ ہو جائے۔ اس کے بعد میں پروف ریڈنگ کرتا ہوں۔۔
 
Top