ام الکتاب اپڈیٹ

شمشاد

لائبریرین
تازہ اپڈیٹ کچھ یوں ہے :

نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100
محمد امین : صفحات 101 - 115
نبیل : صفحات 116 - 130
مقدس : صفحات 131 تا 140
 
مقدس

لائبریرین
مقدس بہن، اس ربط سے پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں پیج 131 سے 140 پر کام شروع کر دیں۔
تھینک یو بھیا
بس ایک اور ہیلپ کر دیں
اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے اور جو اعربک میں لکھا ہے وہ کیسے لکھنا ہے
سوری ایم آسکنگ ٹو مینی کوئسچنز بھیا
 
فہیم

لائبریرین
مقدس بہن، اس ربط سے پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں پیج 131 سے 140 پر کام شروع کر دیں۔

ایک چیز کنفرم کردیں۔
ایسا نہ ہو کہ آپ دونوں میں سمجھنے اورسمجھانے میں مغالطہ ہوجائے۔
کہ یہ صفحات پی ڈی ایف فائل کے دیکھنا ہیں یا پھر کتاب کے جو کہ اوپر لکھے ہوئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
صفحات کتاب کے دیکھنے ہیں، پی ڈی ایف فائل کے نہیں دیکھنے۔
پوسٹنگ کے لیے مقدس کو معلوم ہو ہی گیا ہے۔

fahim آپ کون سے صفحات لے رہے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100
محمد امین : صفحات 101 - 115
نبیل : صفحات 116 - 130
مقدس : صفحات 131 تا 140
میر انیس : صفحات 141 تا 145

میر انیس آپ فی الحال مندرجہ بالا پانچ صفحات ٹائپ کر لیں۔

پوسٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل دھاگے میں پوسٹ کر دیں۔ پوسٹ کرتے ہوئے صفحہ نمبر ضرور لکھیں۔

اگر آپ یہ والا دھاگہ اور جہاں پوسٹ کرنا ہے وہ والا دھاگہ دیکھ لیں تو آپ کو مکمل آگہی مل جائے گی، پھر بھی کسی قسم کی مدد کے لیے بلا تکلف پوچھ سکتے ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا میں نے اپنے پیجزز کمپلیٹ کر لیے ہیں
146 سے 155 تک میں کل کر دوں گی بھیا
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100
محمد امین : صفحات 101 - 115
نبیل : صفحات 116 - 130
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145
مقدس : صفحات 146 تا 155
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160
 
نبیل

تکنیکی معاون

شمشاد

لائبریرین
تازہ اپڈیٹ
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115
نبیل : صفحات 116 - 130
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145
مقدس : صفحات 146 تا 155
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160​
 
شمشاد : صفحات 161 تا 180​
 
Top