ام الکتاب اپڈیٹ

شمشاد

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 43
محمد امین : صفحات 51 - 60
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100

نبیل بھائی اگر آپ کے صفحات لکھ کر پوسٹ ہو چکے ہیں، تو اپڈیٹ کر دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ آپ پلیز انہیں دوسرے تھریڈ میں علیحدہ کر دیں تاکہ میں اسی تسلسل میں آگے کام کر سکوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائ میں نے کل صفحہ 47 تک ٹائپنگ مکمل کر لی ہے۔ آج کوشش کروں گا کہ صفحہ 50 تک بھی ٹائپنگ کر لوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی بہتر تو یہی ہوگا کہ اپنے حصے کا کام علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کرتے رہیں۔ آخر میں انہیں یکجا کر لیا جائے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ :)
شمشاد بھائی آپ نے صفحہ 66 سے ٹائپ کیا ہے اور میں نے 61 سے۔ میں الگ سے پوسٹ کر دیتی ہوں۔ آپ اس کو ترتیب سے اپنے دھاگے میں شامل کر لیجئے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ امین۔ ٹھیک ہے اب آپ صفحات 101-115 پر کام کریں۔

میں نے صفحہ 50 تک ٹائپنگ مکمل کر لی ہے۔ میں اب صفحات 81-100 پر کام کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100
محمد امین : صفحات 101 - 115

نبیل بھائی 81 - 100 میں شروع کر چکا ہوں۔ آپ جو بھی صفحات لیں وہ یہاں لکھ دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100
محمد امین : صفحات 101 - 115

نبیل بھائی 81 - 100 میں شروع کر چکا ہوں۔ آپ جو بھی صفحات لیں وہ یہاں لکھ دیں۔

بہتر شمشاد بھائی، میں صفحات 116-130 پر کام شروع کر دیتا ہوں۔
 
Top