دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

کاظمی بابا

محفلین
ewj8H.jpg
 

الف عین

لائبریرین
امید ہے سب کچھ کامیابی سے ہو چکا ہو گا۔ اللہ ان کو اچھا رکھے، صحت اور ایمان کی دولت سے نوازے، ان کو سلام کہو اور اطلاع دو کہ اب کیسی صحت ہے؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
امید ہے سب کچھ کامیابی سے ہو چکا ہو گا۔ اللہ ان کو اچھا رکھے، صحت اور ایمان کی دولت سے نوازے، ان کو سلام کہو اور اطلاع دو کہ اب کیسی صحت ہے؟
اب کیسی ہیں آنٹی؟ ماہم
اللہ پاک کا شکر ہے ٹھیک ہیں، گھر آ گئی ہیں آج ہی۔
 

اوشو

لائبریرین
اللہ کریم ماں جی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر آپ کے سروں پر سلامت رکھے۔
آمین
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا آپ کی والدہ محترمہ پر اپنا کرم فرمائے ۔ صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے ۔ آمین
 
Top