دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

تجمل حسین

محفلین
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی امی جان کا آپریشن کامیاب رہے اور اللہ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔
اور ہم سب کی ماؤں کو تادیر صحت مند و سلامت رکھے۔
آمین۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ اپنا فضل اور رحم فرمائے اور آپ کی امی کو صحت و تندرستی والی لمبی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ جو اپنوں کی بیماری ہوتی ہے ، بہت تنگ کرتی ہے ، اس لیے جہاں میں اپنے بھائی کے لیے دُعا کروں گی وہیں ساتھ آپ کی امی کے لیے بھی کردوں گی کہ وہ میری بھی اتنی ہی پیاری ہیں جتنی آپ کو ہیں۔۔۔اللہ لمبی عمر دے سب کو۔۔۔ بیماری سے دور رکھے ۔۔۔تندرستی ہزار نعمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپریشن کامیاب کریں۔۔۔آمین آمین آمین
وعلیکم سلام
دعا ہے کہ الله پاک اپ کی والدہ کوجلد صحت و تندروستی عطا فرماے ۔ اور ان کا سایہ دیر پا اپ کے سروں پر قائم رکھے۔ اور اپ کو اس پریشانی میں صبر عطا فرماے ۔ اور اس صبر کا اجر عطا کرے ۔ (آمین)
اللہ آپ کی امی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں
وعلیکم السلام
اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں
اللہ کریم اپنے کرم کا معاملہ فرمائے اور شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔
ماہی زیادہ پریشان نہ ہوں ۔
بس دعا کریں ، اللہ بھلا کرے ۔ہم سب دعاگو ہیں ۔ اللہ آنٹی کو جلد شفا دے ، اور صحت و عافیت سے نوازے ۔ آپ زیادہ پریشان نہ ہوں ۔ صدقہ کریں ، حدیث میں ہے صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے ۔
بہنا آپ فکر مند مت ہوں ان شاء اللہ آپریشن کامیاب ہو گا۔۔ اللہ بحق محمد و آلِ محمد (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔۔
اللہ کریم اپنا کرم فرمائے گا۔ ان شاء اللہ!
دوا میں دعا بھی شامل کیجئے (دعا میں سب اہلِ ایمان کو شامل کیجئے) ۔۔ اور صدقات بھی! کہ صدقات آزمائشوں کو ٹال دیا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
رب کریم آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائے - بیمار کی دعا قبول ہوتی ہے ان کو میری گزارش پہنچائیے گا کہ میرے لئے دعا فرمائیں۔ کوشش کر کے صدقہ بھی دیں
اللہ عزوجل آپ کی امی کو صحت کلی عطافرمائے اور جلد ازجلد صحت عطافرمائے اور لمبی عمر صحت کے ساتھ عطافرمائےآمین۔
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ رب العزت آپ کی امی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں
آمین

سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء
وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ (٨٠)
اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے (۸۰)
وعلیکم السلام
اللہ پاک ان کو صحت ِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی امی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنا فضل اور رحم فرمائے۔ آمین۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی امی جان کا آپریشن کامیاب رہے اور اللہ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔
اور ہم سب کی ماؤں کو تادیر صحت مند و سلامت رکھے۔
آمین۔
وعلیکم السلام. اللہ تعالیٰ آنٹی کیصحت کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
اللہ انکو صحت دے۔۔
آپ سب کی دعاوں کا بے حد شکریہ۔
الحمدللہ، بہت شکر ہے اللہ پاک کا سرجری کامیاب رہی۔ یہ پہلا مرحلہ تھا اللہ کا بہت شکر ہے سب ٹھیک ٹھیک ہو گیا۔ اب ریڈیشن رہتی ہے۔ دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔
 
اللہ تعالی مکمل صحت و تندرستی اور تکلیف سے نجات عطا فرمائے
 
تجمل حسین

محفلین
آپ سب کی دعاوں کا بے حد شکریہ۔
الحمدللہ، بہت شکر ہے اللہ پاک کا سرجری کامیاب رہی۔ یہ پہلا مرحلہ تھا اللہ کا بہت شکر ہے سب ٹھیک ٹھیک ہو گیا۔ اب ریڈیشن رہتی ہے۔ دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔
الحمد للہ رب العالمین۔
 
محمد امین

لائبریرین
آپ سب کی دعاوں کا بے حد شکریہ۔
الحمدللہ، بہت شکر ہے اللہ پاک کا سرجری کامیاب رہی۔ یہ پہلا مرحلہ تھا اللہ کا بہت شکر ہے سب ٹھیک ٹھیک ہو گیا۔ اب ریڈیشن رہتی ہے۔ دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔

اللہ اپنا خاص کرم فرمائے۔۔ انہیں محفل کی طرف سے نیک تمنائیں دیجیے گا۔۔۔
 
آپ سب کی دعاوں کا بے حد شکریہ۔
الحمدللہ، بہت شکر ہے اللہ پاک کا سرجری کامیاب رہی۔ یہ پہلا مرحلہ تھا اللہ کا بہت شکر ہے سب ٹھیک ٹھیک ہو گیا۔ اب ریڈیشن رہتی ہے۔ دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔
اللہ کریم کا شکر ادا کیجئے۔ صدقات میں فراخی لائیے، اور خاص طور پر ان لوگوں کی دعائیں لیجئے جو کسی نہ کسی انداز میں آپ پر انحصار کرتے ہیں۔
ادویہ کے ساتھ ساتھ ادعیہ بھی جاری رہیں۔ اللہ کرم فرمائے گا۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ﷲ رب العزت شفائے کاملہ عطا فرمائیں! بیماری اور تکلیف کا ذرہ بھی باقی نہ رہے... ہر مشکل عافیت میں ڈھل جائے ! ہر تکلیف راحت میں بدل جائے .. !آمین!
 
نوشاب

محفلین
یا اللہ تو سب کی پریشانیوں کو دور فرما!
ہمیں صرف تیرا ہی آسرا ہے ۔
اور صرف اور صرف تو ہی سب کی تکلیفوں اور مصیبتوں کو ٹالنے والا ہے۔۔۔
 
Top