امن ایمان

امن ایمان

محفلین
شمشاد چا نے کہا:
اتنے دنوں بعد آئی ہو اور ابھی بھی غصہ نہیں اترا

اور ٹائم ٹیبل سیٹ کرنا کیا مشکل ہے، ٹائم (پیس) کو ٹیبل پر رکھو، اور ٹائم پیس کا ٹائم سیٹ کر دو اگر آگے پیچھے ہے تو، ٹائم ٹیبل سیٹ ہو جائے گا۔

بس چا! غصے کو گولی ماردیں۔۔ویسے بھی میں نے ایک جگہ پڑھ لیا تھا کہ۔۔
“غصہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم دوسروں کی غلطی کا بدلہ خود سے لے رہے ہیں“

تو کھٹ سے عقل واپس آگئی۔۔۔ویسے کسی کو یہ نہیں پتہ کہ مجھے اصل میں غصہ تھا کس پر اور کیوں۔۔ خیر چھوڑیں۔۔۔اور میرے ٹائم ٹیبل میں وقت بس سیٹ ہورہا ہے۔۔انشاءاللہ بہت جلدی آپ کو نظر آجائے گا۔ :wink:

ماہ وش نے کہا:
امن و امان بدلے گن گن کر نہ لینا کیا پتہ گنتی بھول جاو تو مشکل ہو جائے گی نہ ،، اور جاگیردارانہ خون یہ کیا اے بی اور او بلڈ گروپ کو ملا کر بنتا ہے

:lol: نہیں یہ اکڑ + انا ملاکر بنتا ہے۔ ویسے آپ فکر نہ کریں۔۔میں بھولنے والوں میں سے نہیں ہوں : )

دوست نے کہا:
دھمکیاں۔
لیکن پرواہ کسے ہے

مجھے پتہ ہے آپ کتنی پرواہ کرتے ہیں :p
 
امن ایمان

محفلین
میری باتیں بھی بہت امن وامان والی تھیں ۔۔لیکن پھر کچھ لوگوں نے مجھے ایسا بننے پر مجبور کردیا ۔۔>>> :evil:
 
فہیم

لائبریرین
ہیں
کون ہیں وہ لوگ
جنھوں نے اتنی پیاری لڑکی کو ایسی باتیں کرنے پر مجبور کردیا :evil:

ویسے آپ پرانی والی ہی زیادہ اچھی تھیں :wink:

لوگوں کو چھوڑیں ان کا تو کام ہی ہے!
بس اب کیا کہوں :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔ :wink:
 
fahim نے کہا:
یہ بات صرف امن ایمان کے لیے ہے
یا پھر سب کے لیے :)

فہیم ایسا سب کے لیے ہے اور اب مجھے لگتا ہے کہ نئے ممبران پر پھر سے بھرپور توجہ دینی پڑے گی ورنہ یہ خدشات پیدا ہوتے رہیں گے :)

ذرا اپنے مشاغل تفصیلا بتائیں اور پھر دیکھیں آپ کو ایسا جکڑیں گے کہ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا۔
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ویسے تو میرا پکا ارادہ یہاں واپس نہ آنے کا تھا لیکن حجاب کے چند لفظوں نے یہاں بولنے پر مجبور کردیا۔۔کیا کروں جاگیردارنہ خون رگوں میں دوڑ رہا ہے۔۔۔جو سب کچھ تو برداشت کرلیتے ہیں لیکن طعنہ نہیں۔۔ :?

جی تو حجاب اب آپ مجھے ذرا ٹائم ٹیبل سیٹ کر لینے دیں۔۔۔ایک دن، ایک ممبر ہوگا۔۔اور میں ۔۔اب آپ سب سے گن گن کر بدلے نہ لیے تو میرا نام بھی۔۔۔جی جی :lol:

امن واپس آنے کا رادہ کیوں نہیں تھا جناب،قیصرانی کی واپسی شرط تھی تمہاری قیصرانی واپس کب کے آ چکے ،خبردار کبھی آئندہ ایسا سوچا بھی کہ محفل پر نہیں آؤ گی :(

ویسے میں نے طعنہ نہیں دیا تھا سوچ رہی تھی کہ تم چپ کیوں ہو وجہ؟؟؟؟؟ تو بس یہ لکھ دیا کہ بھاگ گئی ہو ، بول پڑی نا تم :lol:
میرا خیال ہے مجھے پولیس میں جاب کرنی چاہیئے کیوں امن :p
بغیر چھترول کے مجرم بول پڑیں گے :p
 
حجاب

محفلین
لیکن بعض اوقات پولیس کے ڈرائنگ روم میں مجرم منہ نہیں کھولتے نہ جلدی تو اس لیئے پوچھا ہے امن سے :)
وکالت کا پیشہ بہتر ہے مگر جب وکیل مکمل بے ایمان ہو تب۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔ :wink:
شمشاد بھائی، میرے پاس آٹھ سو قسم کی بندوقیں ہیں۔ ظفری کو کیا معلوم۔huh۔ ظفری پر کسی دن چلا دی نہ میں نے۔ ساری سمجھ آ جائے گی انھیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اٹھ سو قسم کی تو امریکہ کے پاس بھی نہ ہوں گی، صدر بش کو کہتا ہوں تم سے رابط کریں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔ :wink:
شمشاد بھائی، میرے پاس آٹھ سو قسم کی بندوقیں ہیں۔ ظفری کو کیا معلوم۔huh۔ ظفری پر کسی دن چلا دی نہ میں نے۔ ساری سمجھ آ جائے گی انھیں۔ :p

لگتا ہے ظفری کو معلوم ہو گیا ہے کہ تمہارے پاس اتنی زیادہ قسم کی بندوقیں ہیں، اسی لیے آج وہ نہیں آئے۔
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہا۔ امریکہ بھلا میرا مقابلہ کر سکتا ہے۔ :wink:
اور بش مجھ سے پہلے ہی رابطہ کر چکے ہیں۔ لیکن میں نے صاف انکار کر دیا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔ :wink:
شمشاد بھائی، میرے پاس آٹھ سو قسم کی بندوقیں ہیں۔ ظفری کو کیا معلوم۔huh۔ ظفری پر کسی دن چلا دی نہ میں نے۔ ساری سمجھ آ جائے گی انھیں۔ :p

لگتا ہے ظفری کو معلوم ہو گیا ہے کہ تمہارے پاس اتنی زیادہ قسم کی بندوقیں ہیں، اسی لیے آج وہ نہیں آئے۔
کہتے ہیں کہ زبان سے بڑا ہتھیار بھی کوئی نہیں ہوتا۔ وہ بس میرے ایک ہی ہتھیار سے ڈر کر بھاگ نکلے۔ :?

یاد آیا۔۔آجکل امن بھی کافی غصے میں ہیں۔ میں تو یہاں سے چلی۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
لیکن بعض اوقات پولیس کے ڈرائنگ روم میں مجرم منہ نہیں کھولتے نہ جلدی تو اس لیئے پوچھا ہے امن سے :)
وکالت کا پیشہ بہتر ہے مگر جب وکیل مکمل بے ایمان ہو تب۔

تو کیا پاکستانی پولیس والے ایمان دار ہوتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔ :wink:
شمشاد بھائی، میرے پاس آٹھ سو قسم کی بندوقیں ہیں۔ ظفری کو کیا معلوم۔huh۔ ظفری پر کسی دن چلا دی نہ میں نے۔ ساری سمجھ آ جائے گی انھیں۔ :p

لگتا ہے ظفری کو معلوم ہو گیا ہے کہ تمہارے پاس اتنی زیادہ قسم کی بندوقیں ہیں، اسی لیے آج وہ نہیں آئے۔
کہتے ہیں کہ زبان سے بڑا ہتھیار بھی کوئی نہیں ہوتا۔ وہ بس میرے ایک ہی ہتھیار سے ڈر کر بھاگ نکلے۔ :?

یاد آیا۔۔آجکل امن بھی کافی غصے میں ہیں۔ میں تو یہاں سے چلی۔ :lol:

وہ ایک خاتون کا مقابلہ نہیں کر سکتے، کجا یک نہ شد دو شد :wink:
 
امن ایمان

محفلین
fahim ہیں
کون ہیں وہ لوگ
جنھوں نے اتنی پیاری لڑکی کو ایسی باتیں کرنے پر مجبور کردیا
ویسے آپ پرانی والی ہی زیادہ اچھی تھیں
لوگوں کو چھوڑیں ان کا تو کام ہی ہے!
بس اب کیا کہوں

فہیم میں پھر سے پہلے جیسی بن گئی ہوں۔۔۔انسان اپنی عادت تو بدل سکتا ہے لیکن فطرت نہیں۔۔۔تو بس غصہ وقتی ہی ہوتا ہے۔ : )

لیکن غصہ تھا کس پر، ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے، رکنِ محفل یا پھر مہمانِ محفل۔

ماوراء کو کہتا ہوں کہ اپنی کلاشنکوف لے آئے، ویسے وہ اب دکھانے والی ہی رہ گئی ہے۔ ظفری کہتے ہیں کہ وہ اس میں صابن اور پانی ڈال کر بلبلے بناتی ہے لیکن دشمنوں کو کیا پتہ کہ اصلی ہے یا نقلی۔

شمشاد چا۔۔>> بس غصہ کسی ایک پر نہیں بہت سارے لوگوں پر تھا۔۔۔ اور ماوراء کی کلاشنکوف کا ویسے کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔۔وہ مجھے چلانی ہی نہیں آئے گی۔۔:)

امن واپس آنے کا رادہ کیوں نہیں تھا جناب،قیصرانی کی واپسی شرط تھی تمہاری قیصرانی واپس کب کے آ چکے ،خبردار کبھی آئندہ ایسا سوچا بھی کہ محفل پر نہیں آؤ گی

ویسے میں نے طعنہ نہیں دیا تھا سوچ رہی تھی کہ تم چپ کیوں ہو وجہ؟؟؟؟؟ تو بس یہ لکھ دیا کہ بھاگ گئی ہو ، بول پڑی نا تم
میرا خیال ہے مجھے پولیس میں جاب کرنی چاہیئے کیوں امن
بغیر چھترول کے مجرم بول پڑیں گے

حجاب۔۔>>>> ہیں اچھا۔۔۔ویسے پتہ نہیں کیوں وہ مجھے کچھ کچھ طعنے جیسا لگا تھا :) ۔۔ جی ویسے یہ سچ ہے کہ آپ نے مجھے بولنے پر مجبور کردیا ۔۔۔ویسے جہاں تک تھانے میں جاب کی بات ہے تو اب سب مجرم میری طرح معصوم تو نہیں ہوتے نا۔۔؟ :)

ویلکم بیک امن۔
شکر ہے امن کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

ماوراء۔۔>>> شکریہ ماوراء ۔۔ جی مجھے آپ سے شکایت ہو بھی نہیں سکتی۔۔: )

ویسے آپ لوگوں کے خیال میں جس سے شکایت ہو اسے بتا دینا چاہیے یا کچھ دن چپ رہ کر بھولنے کی کوشش کرنی چاہیے۔۔۔؟؟
 
Top