امن ایمان

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
امن ، :D میک اپ کرنا مجھے بھی نہیں آتا قسم سے :lol: اس لئے فکر نہ کرو میں بھی لپ اسٹک تک محدود رہتی ہوں 8)
بلکے فرزانہ نے مجھے سیکھانا ہے ۔ فرزانہ ماہر ہیں میک اپ ۔ ہر فن مولا ۔ :)

بوچھی باجو جی آپ کو اور مجھے ویسے بھی ضرورت نہیں ہے اہم اہم ۔۔ :D ( صحیح کہہ رہی ہوں نا۔۔؟ ) :)
مجھے لگتا ہے شگفتہ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔۔
ویسے میری ماما کہتی ہیں کہ جس کام میں شوق اور لگن شامل ہو وہ کام آسان اور جلدی مکمل ہوجاتا ہے ۔۔اس لیے میرے خیال میں فرازنہ سس کو ذحمت نہ ہی دیں تو اچھا ہے۔ :)

ماورا>>>>>ہیںںںںںںں ماورا اور میک اپ ایکسپرٹ :shock: ۔۔ویسے یہ آپ ہمیں جلانا چاہ رہی ہیں :p یا سچ مچ ایسا ہے۔


بابر۔۔>>>>> دیکھا یہاں سب میرے کتنے خیرخواہ موجود ہیں۔۔اور انھیں پتہ ہے کہ امن سے کس طرح بنا کے رکھنی ہے۔ :)


شمشاد چاء >>>>> شکریہ شکریہ مجھے پتہ ہے آپ بہت اچھے ہیں۔ : ) اور جی میں کھان پینا سونا تو چھوڑ سکتی ہوں لیکن چڑانے والے کا بدلہ نہیں۔ :p

امن، میک اپ کرنا اب اتنا بھی مشکل کام نہیں۔۔۔ ایکسپرٹ نہ صحیح۔۔ لیکن کر لیتی ہوں۔ اب تک تو عادت ہو گئی ہے۔ بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ :lol:
 
Top