مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

حسن علوی

محفلین
آج ہماری محفل کے رُکن امر شہزاد کا جنم دن ھے۔ پورٹل پر آویزاں دیکھ کر سوچا کہ کیوں نہ انہیں مبارکباد دے دی جائے۔ تو میری طرف سے امر شہزاد صاحب


آپ کو آپکی 23ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

اللہ پاک آپ کو زندگی میں بہت سی کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے (آمین)
 

مغزل

محفلین
یومِ میلاد مبروک یا اخی ۔۔ ہیں کہاں آج کل ؟؟
فون ہمیشہ مصروف ملتا ہے ۔۔
لگتا ہے کوئی وزارت ہاتھ لگ ہے موصوف ہے۔
 

فاروقی

معطل
سالگرہ
fxwlqp.jpg
مبارک ہو
 

الف عین

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو امر۔۔تو ابھی محض 23 سال کے ہوئے ہو، شعری پختگی کی وجہ سے میں زیادہ سمجھتا تھا۔
 
Top