امریکی سوغات

زیک نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 5, 2015

  1. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    چائنا سے ہوتے ہیں اب سب سے زیادہ یا تائیوان سے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    3,200
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    محمد امین ۔۔۔ یہ ہلکا پھلکا مزاق تھا ۔۔ :):sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    خانہ بدوش جپسی بھی کیاامریکہ سے ہی نکلے ہیں؟
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ہر شے کے بارے میں ماخذ تو مشکل ہے کہ میں زیادہ تر اپنی یادداشت سے کام لے رہا ہوں۔ ویسے بھی یہ عام معلومات ہیں اگر آپ گوگل کریں یا وکیپیڈیا پر دیکھ کیں تو آسانی سے مل جائیں گی۔

    ہاں پانچ سو سال پہلے جو گلوبلائزیشن ہوئی خاص طور پر براعظم امریکہ کے حوالے سے اس کے لئے چارلس مین کی کتاب 1493 بہترین ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    1493 کے لیے شکریہ۔ ماخذ سے میری مراد اعداد و شمار کے تعلق سے تھی۔جیسے امسال اگر امریکی کپاس کل کپاس کا 95 فی صد ہیں تو ممکن ہے آئندہ برس یہ فی صد 90 ہو جائے یا 98 ہو۔ اگر ممکن ہو تو اعداد و شمار کسی سروے رپورٹ وغیرہ کے ماخذ کے ساتھ شامل کیے جا سکتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 8, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مونگ پھلی اصل میں ارجنٹائن یا بولیویا کے علاقے میں domesticate کی گئے۔ وہاں سے میکسیکو تک پہنچ چکی تھی جب یورپین امریکہ پہنچے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کوکا بھی امریکی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میرے خیال میں تو افریقی ہے۔ باقی زیک بہتر بتا سکیں گے۔
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    coca جس سے کوکین بنتی ہے؟ وہ جنوبی امریکہ سے ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  10. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ہائیں
    یعنی کوکا کوکین سے بنتی ہے
    کیا یہی کوکا کولا کا جز ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پیٹرولیم ائل بھی سب سے پہلے امریکہ میں دریافت ہوا تھا؟
     
    • متفق متفق × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    Romani اصل میں انڈیا سے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  13. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 2
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    کوکا کے پتوں سے جنوبی امریکہ میں چائے بھی بنائی جاتی ہے۔ کوکا کولا میں شروع میں کوکا کے پتوں کا استعمال ہوتا تھا مگر کوکین کے غیر قانونی ہونے اور کوکا کے پودے کے خلاف مہم کے نتیجے میں اب اس میں کوکا استعمال نہیں ہوتا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    تب ہی یار لوگ کہتےہیں کہ کوکا کولا کیوں بے مزہ ہوگئی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہاں ناروے میں ہمارے ہمسایے بھی اسی کمیونٹی سے ہیں۔ اکثر یہ لوگ یہاں گرمیوں میں آتے ہیں اور سردیوں میں واپس چلے جاتے ہیں۔
     
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,603
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    امرود اب جنوبی ایشیائی پھل مانا جاتا ہے لیکن یہ بھی اصل میں میکسیکو اور وسطی امریکا سے ہے
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر