صابرہ امین
لائبریرین
اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے بہن جی۔۔ چھوڑیے رات گئی بات گئی!!ایک دفعہ پھر سوچ لیں، ابھی تو صرف دو ووٹوں کا فرق ہے۔ تول کے سو ووٹوں کا نکل آیا تو آپ سب کدھرجائیں گے!!!

اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے بہن جی۔۔ چھوڑیے رات گئی بات گئی!!ایک دفعہ پھر سوچ لیں، ابھی تو صرف دو ووٹوں کا فرق ہے۔ تول کے سو ووٹوں کا نکل آیا تو آپ سب کدھرجائیں گے!!!
ہر گز نہیں۔۔۔۔ مزے کی ووٹنگ نہیں ہوتی۔آجائیں پھر پولنگ ایجنٹ بن کے، گل یاسمیں کو بھی لے آئیں۔ ادھر سے میں اکیلی کافی ہوں!![]()
میکوں لگتا ہے کہ ووٹوں کی بجائے نوٹوں کا فرق نکلے گا۔ایک دفعہ پھر سوچ لیں، ابھی تو صرف دو ووٹوں کا فرق ہے۔ تول کے سو ووٹوں کا نکل آیا تو آپ سب کدھرجائیں گے!!!
وہ کیا ہے کہ اپنے ٹائم زون اور معمولات کے حساب سے یوں کہنا زیادہ برمحل رہے گا کہ "دن گیا، بات گئی" 🙂اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے بہن جی۔۔ چھوڑیے رات گئی بات گئی!!![]()
![]()
شکر ہے کہ لوٹوں کی جانب دھیان نہ گیا۔میکوں لگتا ہے کہ ووٹوں کی بجائے نوٹوں کا فرق نکلے گا۔
کیونکہ لوٹے مصروف تھے ٹوٹے جمع کر کے نئی سگریٹ بنانے میں۔شکر ہے کہ لوٹوں کی جانب دھیان نہ گیا۔
کچھ اسطرح کا شعر بھی تھا،کیونکہ لوٹے مصروف تھے ٹوٹے جمع کر کے نئی سگریٹ بنانے میں۔
آپ بس یہ دہراتے رہئیےکچھ اسطرح کا شعر بھی تھا،
اب اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
کیا معاملہ ہے شعروں کی بڑی آمد ہو رہی ہے بھئی۔ خوب استکچھ اسطرح کا شعر بھی تھا،
اب اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
اج رج کے سو لیا ہونا خان بھائی نےکیا معاملہ ہے شعروں کی بڑی آمد ہو رہی ہے بھئی۔ خوب است
مے خانے میں تو بہت ہے پر کھیسے میں پیسے کوئی نئیں۔کچھ اسطرح کا شعر بھی تھا،
اب اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
رج کے سو لیا ، یا سو کے رج لیا؟اج رج کے سو لیا ہونا خان بھائی نے
دونوں میں کیا فرق ہے؟رج کے سو لیا ، یا سو کے رج لیا؟
صحبت کا اثر ہے جان منکیا معاملہ ہے شعروں کی بڑی آمد ہو رہی ہے بھئی۔ خوب است
رج کے سو لیا۔۔۔ اسے مان سکتے ہیں سچ کہ جی بھر کے سو لیا۔رج کے سو لیا ، یا سو کے رج لیا؟
آپ بس یہ دہراتے رہئیے
میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے
کون سا والا؟وہ جو عشق تھا وہ فتور تھا. میری خواہشوں کا قصور تھا.
گینڈے کے علاوہ باقی تصاویر بھی شئیر کی جائیں!اے خان بھیا آج ہم چڑیا گھر گئے تھے۔
واہ جی واہوہ تو مالی کا کام ٹھہرا
مالی دا کم پانی دینا، بھر بھر مشکاں پاوے