گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لال مرچیں جلا کر؟ادھر آئیں پاس ہم نظر اُتاریں
آج طبیعت بہت بہتر ہے الحمد للہ۔ اسی لئے ڈٹ کر محفل میں موجود رہے۔
لال مرچیں جلا کر؟ادھر آئیں پاس ہم نظر اُتاریں
کوئی نہ ہو ۔۔۔۔۔کچھ معلوم ہے ساتھیو، محفل کا آخری دن کون سا ہے؟
بالکل بھی نہیں معلوم۔ اب تو بس ہر دن ہی کو آخری دن سمجھ کر ہر روز آ موجود ہوتے ہیں محفل میں۔کچھ معلوم ہے ساتھیو، محفل کا آخری دن کون سا ہے؟
کوئی ایسا ویسا عام سا بلا بھی تو نہیں۔ جادوگر بلا ہے۔ہم پورا پڑھے بغیر ہی ڈر گئیے آپکے سر درد سے پریشان ہوئے
انکو واقعی بلے کی نظر لگ گئی ہے
بٹیا آپکا لائبریری کا کام ٹھیک ہورہا ہےچراغِ علم جلاؤ تا کہ تنکے کا تحقیقی جائزہ لیا جا سکے۔ اور کیا معلوم کہ آخر میں تنکے کو بہترین کردار برائے داڑھی میں کھجلی پیدا کرنے کا ایوارڈ بھی مل جائے۔
سج پکا جادوگر بلاکوئی ایسا ویسا عام سا بلا بھی تو نہیں۔ جادوگر بلا ہے۔
ابھی شروع نہیں کیا۔ سوچا کہ ایکٹیویٹی سینٹر کا کام مکمل کر کے لائبریری کا شروع کروں لیکن پچھلے تین دن بخار کی نذر ہو گئے۔ اب سوموار سے روٹین صحیح کرتے ہیں ان شاء اللہ۔بٹیا آپکا لائبریری کا کام ٹھیک ہورہا ہے
اچھا ،معلوم ہو تو بتائیے گا۔بند کرنے سے پہلے اعلان تو ہو گا ، ہے نا؟بالکل بھی نہیں معلوم۔ اب تو بس ہر دن ہی کو آخری دن سمجھ کر ہر روز آ موجود ہوتے ہیں محفل میں۔
اللہ شفا دے ، آمین!ابھی شروع نہیں کیا۔ سوچا کہ ایکٹیویٹی سینٹر کا کام مکمل کر کے لائبریری کا شروع کروں لیکن پچھلے تین دن بخار کی نذر ہو گئے۔ اب سوموار سے روٹین صحیح کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
جی ضرور۔ معلوم ہوا تو بتا دیں گے آپ کو۔اچھا معلوم ہو تو بتائیے گا۔بند کرنے سے پہلے اعلان تو ہو گا ، ہے نا؟
برٹش انڈیا کے زمانے میں پنجاب میں مقامی ہجرت یا آباد کاری کی دو بڑی وجوہات تھیں، اول جنگ آزادی 1857 و جنگ عظیم اول میں خدمات مہیا کرنے والوں کو نوازنا یا پھر ساندل اور نیلی بار میں نہری نظام کی تشکیل کے بعد کاشتکاروں کو رقبے الاٹ کرنا ۔میرے خیال سے ہمارے بہاولپور والے رشتہ دار ایسی کوئی جاگیروں والے تو نہیں ہیں (یعنی ایسے لگتے تو نہیں 😏)۔
اسی طرح کچھ دور دراز کے رشتہ دار فیصل آباد سائیڈ پہ بھی ہیں۔ وہ بھی ایسے کوئی جاگیروں والے نہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ کوئی اور بھی صورت رہی ہو گی آبادکاری کی، کہ جس میں ان نئے شہروں کی جانب آبادی کو راغب کرنے کے لئے کوئی ترغیب دی گئی۔
اب کیسی طبیعت ہے بٹیا۔۔۔ابھی شروع نہیں کیا۔ سوچا کہ ایکٹیویٹی سینٹر کا کام مکمل کر کے لائبریری کا شروع کروں لیکن پچھلے تین دن بخار کی نذر ہو گئے۔ اب سوموار سے روٹین صحیح کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
اللہ پاک کا بہت کرم ہے۔ آج تو دن بھر بہتر رہی طبیعت الحمد للہ۔اب کیسی طبیعت ہے بٹیا۔۔۔
بہت شکریہُ❤️❤️❤️❤️❤️❤️نے تو اپنا فرض پورا کر دیا، اب دیکھو حکومت کیا کرتی ہے
شکر ہے بس اب کچھ آرام کر لیجیےاللہ پاک کا بہت کرم ہے۔ آج تو دن بھر بہتر رہی طبیعت الحمد للہ۔
جی آپا۔ بس اب جا ہی رہے ہیں۔شکر ہے بس اب کچھ آرام کر لیجیے