گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جائے کوئی جا کر بجلی سے کہہ دےان لمٹیڈ پاور سپلائے کے نام ایک اہم پیغام:
تم جو مجھ سے روٹھ گئے تو کس سے بات کروں میں
جی اٹھتا ہوں تم سے مل کر، تم جو ہو تو ہوں میں!
تم روٹھا نہ کرو میری جاں، میری جان نکل جاتی ہے
تم ہنستی رہتی ہو تو اک بجلی سی چمک جاتی ہے