یاز
محفلین
کیمرہ خریدنے گئے تھے۔ہمارے پاس وقت ہے!
(اب آپ نے سوچنا ہے کہ ساہیوال آخری مقام ہو سکتا ہے کیمرہ خریدنے کے لئے 🤣)۔
کیمرہ خریدنے گئے تھے۔ہمارے پاس وقت ہے!
نہیں تو۔۔۔۔پہلا مقام بھی ہو سکتا ہے۔ آگے بتائیں! اور یہ بھی کہ کس سن کی بات ہے۔کیمرہ خریدنے گئے تھے۔
(اب آپ نے سوچنا ہے کہ ساہیوال آخری مقام ہو سکتا ہے کیمرہ خریدنے کے لئے 🤣)۔
یہ محترمہ تو 31 مئی کے بعد سے تشریف نہیں لائی ہیں ۔تسی گریٹ او جناب۔
سونیا کاکلچیں آپ ہی ہیں کیا؟
ہوا یوں کہ ایک شارٹ ٹرپ پہ ہمارا ڈی ایس ایل آر چوری ہو گیا، جس میں کچھ غفلت ہماری بھی تھی۔کیمرہ خریدنے گئے تھے۔
(اب آپ نے سوچنا ہے کہ ساہیوال آخری مقام ہو سکتا ہے کیمرہ خریدنے کے لئے 🤣)۔
ڈفرنٹ آرٹیکلز لگا کے؟یہ محترمہ تو 31 مئی کے بعد سے تشریف نہیں لائی ہیں ۔
اے خان نے اپنی ہی کوئی چار چھے آئی ڈیز نہ بنائی ہوئی ہوں۔![]()
اس میں تو صرف تین کی گنجائش ہے۔ڈفرنٹ آرٹیکلز لگا کے؟
اے، این، دی؟
زبردست۔۔۔پھر ساہیوال تو ساتھ ساتھ لے کے نگر نگر گھوم رہے ہیں آپ! بلبل کڑاہی تب کھائی تھی کہ نہیں؟ 😁ہوا یوں کہ ایک شارٹ ٹرپ پہ ہمارا ڈی ایس ایل آر چوری ہو گیا، جس میں کچھ غفلت ہماری بھی تھی۔
انہی دنوں میں ڈالر کی بلند پروازی زوروں پہ تھی تو نیا کیمرہ تین گنا قیمت پہ ملنا تھا۔ سوچا کہ او ایل ایکس وغیرہ سے دیکھ لیتے ہیں۔ پس او ایل ایکس پہ اپنے مطلوبہ ماڈل کے فلٹرز وغیرہ لگا کے راولپنڈی اور قرب و جوار میں کچھ چیک کیا اور رینج کا اندازہ ہوا۔ اسی دوران میں ایک چکر بہاولپور کا براستہ لاہور لگا۔ ایسے ہی ذہن میں خیال آیا تو راستے کے مختلف شہروں کی لوکیشن کے فلٹرز لگا کے چیک کئے تو ایک آدھ کیمرہ ملتان میں برائے فروخت تھا، اور ایک (ہمارے مسروقہ کیمرے سے) نسبتاً بہتر ماڈل ساہیوال میں بھی۔ ساہیوال والے بندے سے فون پہ رابطہ کیا۔ ایڈریس وغیرہ پوچھا اور اسی دن یا اگلے دن بہاولپور جاتے ہوئے راستے میں ساہیوال میں اسی کالج چوک کے بالکل ساتھ کسی گلی میں فروخت کنندہ سے ملے اور بہت عمدہ کنڈیشن میں کیمرہ بہت مناسب دام میں خرید پائے، جو ابھی تک زیرِ استعمال ہے۔
پس ثابت ہوا کہ کچھ قصوں سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا 😁۔
کیمرہ چوری والا وقوعہ تو سفرِ استنبول کے چند ہفتوں بعد ہی ہوا تھا۔ اور یہ اس سے چند ماہ بعد کا واقعہ ہے۔نہیں تو۔۔۔۔پہلا مقام بھی ہو سکتا ہے۔ آگے بتائیں! اور یہ بھی کہ کس سن کی بات ہے۔
ہم اسی جگہ تھے دو ہزار بارہ تا دو ہزار سترہ۔ یعنی یہ اس کے بعد کا وقوعہ ہے!کیمرہ چوری والا وقوعہ تو سفرِ استنبول کے چند ہفتوں بعد ہی ہوا تھا۔ اور یہ اس سے چند ماہ بعد کا واقعہ ہے۔
بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔زبردست۔۔۔پھر ساہیوال تو ساتھ ساتھ لے کے نگر نگر گھوم رہے ہیں آپ! بلبل کڑاہی تب کھائی تھی کہ نہیں؟ 😁
وہ آڈئینس اور ہے جناب جن کے لیے قصوں سے کچھ ثابت وغیرہ کرنا پڑتا ہے۔ ہم تو قصوں اور زندگی کو آرٹ کی طرح لیتے ہیں اور کچھ ثابت نہیں کرنا چاہتے۔
بہاولپور کے بہت چکر لگے یعنی!بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔
جی 2018 کے اکتوبر یا نومبر کا ہو گا۔ہم اسی جگہ تھے دو ہزار بارہ تا دو ہزار سترہ۔ یعنی یہ اس کے بعد کا وقوعہ ہے!
وہاں بھی رشتہ دار ہیں۔بہاولپور کے بہت چکر لگے یعنی!
شمالی پنجاب واسیوں کے کئی عزیز و اقربا جنوبی پنجاب میں آباد ہیں، جنھیں خدمات کے بدل رقبے ملے، علاوہ ازیں سانگھڑ سندھ میں بھی پورے پورے چک انھی پنجابیوں کی نسلوں کے دیکھ رکھے ہیں۔ شاید اور علاقوں میں بھی ہوں لیکن ذاتی معلومات نہیں ہیں۔ کیا آپ کے اقربا بھی اسی سلسلے والے ہیں ؟ کیونکہ آپ کاوہاں بھی رشتہ دار ہیں۔
اب کبھی گئے تو اوکاڑہ کی رچنا بیکری کےکیک رس چکھیے گا۔بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔
عرش تک جاتی تھی اب لب تک بھی آ سکتی نہیںابھی سال اول میں تو ہمیں مریضوں کی آہیں لگنے کے بجاے ہماری آہیں ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس آ کو لگتی ہیں۔![]()
![]()
ہاں جی ایسی چابی جادوگر بلا بنا کر صرف یہ کہے گاایسی چابی تو جادوگر بلا ہی بنا سکتا ہے!
شاید واپڈا والوں نے نئی scheme نکالی ہے Save electricity, enjoy moonlight therapyوہ سب تو ٹھیک ہے لیکن واپڈا والوں نے ہماری بتیاں کیوں بجھائی رکھ دیں!!!
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
دوسرے محلے والوں نے اس محلے کا پتہ دیا۔ اب کیا واپس اسی محلے میں جائیں۔سنجیدہ باتاں دوسرے محلے