الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اے خان

محفلین
آپ یہ ٹھیک نہیں کر رہے خان بھیا۔ ایک ووٹ یاز کی طرف تو دوسرا عرفان بھیا کی طرف جانا چاہئیے۔ لیکن آپ ہیں کہ یاز کی طرف ہی ڈھیر لگائے جا رہے ہیں جیسے پیاز کی بوریاں۔
آپ بھی تو اچھا نہیں کررہی
التجا پہ التجا لیکن ووٹ ندارد
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ بھی تو اچھا نہیں کررہی
التجا پہ التجا لیکن ووٹ ندارد
کب کی التجا؟
درپردہ آپ میکوں عرفان بھیا سے غداری کرنے پر آمادہ کر رہے ہیں۔
ٹکٹ کا وعدہ کیا تھا ابھی تک تو دیا نہیں۔ ہم بیگ پیک کئے بیٹھے ہیں ائیرپورٹ کی طرف نکلنے کو۔
 
یاز

محفلین
آپ یہ ٹھیک نہیں کر رہے خان بھیا۔ ایک ووٹ یاز کی طرف تو دوسرا عرفان بھیا کی طرف جانا چاہئیے۔ لیکن آپ ہیں کہ یاز کی طرف ہی ڈھیر لگائے جا رہے ہیں جیسے پیاز کی بوریاں۔
اے خان بچپن سے ہی پیار اور پیاز کے دلدادہ ہیں، اور سب سے زیادہ آنسو انہی دونوں اشیا کے باعث بہائے ہیں۔
 
Top