اے خان
محفلین
کیونکہ آپ نے ماننا نہیںاب کیوں مُکر رہے ہیں خان بھیا
کیونکہ آپ نے ماننا نہیںاب کیوں مُکر رہے ہیں خان بھیا
کیونکہ سب اپنے رُکے کاموں کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔جی آ۔۔۔ووٹنگ سور ٹرانسمیش دونوں کیوں رکے ہوئے ہیں؟
آپ یہ ٹھیک نہیں کر رہے خان بھیا۔ ایک ووٹ یاز کی طرف تو دوسرا عرفان بھیا کی طرف جانا چاہئیے۔ لیکن آپ ہیں کہ یاز کی طرف ہی ڈھیر لگائے جا رہے ہیں جیسے پیاز کی بوریاں۔یاز ایک اور ووٹ آئے گا
آپ بھی تو اچھا نہیں کررہیآپ یہ ٹھیک نہیں کر رہے خان بھیا۔ ایک ووٹ یاز کی طرف تو دوسرا عرفان بھیا کی طرف جانا چاہئیے۔ لیکن آپ ہیں کہ یاز کی طرف ہی ڈھیر لگائے جا رہے ہیں جیسے پیاز کی بوریاں۔
کب کی التجا؟آپ بھی تو اچھا نہیں کررہی
التجا پہ التجا لیکن ووٹ ندارد
رکی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہوں جیسے۔کیونکہ سب اپنے رُکے کاموں کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔
ہاں جی، اور لگتا ہے گاڑی میں پیٹرول کی جگہ لسی ڈال دی ہےرکی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہوں جیسے۔
اے خان بچپن سے ہی پیار اور پیاز کے دلدادہ ہیں، اور سب سے زیادہ آنسو انہی دونوں اشیا کے باعث بہائے ہیں۔آپ یہ ٹھیک نہیں کر رہے خان بھیا۔ ایک ووٹ یاز کی طرف تو دوسرا عرفان بھیا کی طرف جانا چاہئیے۔ لیکن آپ ہیں کہ یاز کی طرف ہی ڈھیر لگائے جا رہے ہیں جیسے پیاز کی بوریاں۔
یہ کیا ہے؟تسی گریٹ او جناب۔
سونیا کاکلچیں آپ ہی ہیں کیا؟
وہی تو۔ آٹھ پلیٹ تو بریانی ہی کھا چکیں ہمارے پولنگ کیمپ سے۔ چائے سگریٹ کا تو حساب ہی نہیں۔آپ بھی تو اچھا نہیں کررہی
التجا پہ التجا لیکن ووٹ ندارد
بیٹا یاز کو ووٹسنا نہیں۔۔ پھر سے کہئیے
یہ ایک گہرا (لیکن اوپن) راز ہے۔یہ کیا ہے؟
صدا بصحرا وغیرہبیٹا یاز کو ووٹ
یاز آپ بھی نا بس کیا کہیں 🤓🤓🤓🤓🤓🤓وہی تو۔ آٹھ پلیٹ تو بریانی ہی کھا چکیں ہمارے پولنگ کیمپ سے۔ چائے سگریٹ کا تو حساب ہی نہیں۔
لسی جل گئی، پر بل نہ گیاہاں جی، اور لگتا ہے گاڑی میں پیٹرول کی جگہ لسی ڈال دی ہے
پیاز کو؟؟؟؟بیٹا یاز کو ووٹ
رکیے ابھی ہم جینٹلمین کی قسم دیتے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️آپ بھی تو اچھا نہیں کررہی
التجا پہ التجا لیکن ووٹ ندارد
ابھی تو دوا، دارو، جام وغیرہ کا تذکرہ نہیں کیا۔یاز آپ بھی نا بس کیا کہیں 🤓🤓🤓🤓🤓🤓