گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پلا کر گرانے میں کیسی بہادری۔ اصل بہادری تب ہے جب بندہ خود بھی گرا ہو، اور پھر بھی دوسرے کو اٹھا کر کہہ رہا ہوپلانے کی بھی ہو سکتی
ٹھرا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
وغیرہ وغیرہ
بھائی، میں نے سنبھال لیا
پلا کر گرانے میں کیسی بہادری۔ اصل بہادری تب ہے جب بندہ خود بھی گرا ہو، اور پھر بھی دوسرے کو اٹھا کر کہہ رہا ہوپلانے کی بھی ہو سکتی
ٹھرا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
وغیرہ وغیرہ
عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزہمحفل بھی ایک پین کلر ہے ویسے۔ پرانے پاپیوں سے پوچھئے ۔
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
کسی مریض کی آہ تو نہ لگی ڈاکٹر جی؟اصل میں اس لیے محفل سے غائب ہیں کہ سر میں درد برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اور جانے کا نام نہیں لے رہا۔ پین کلر لینی پڑے گی۔
اس درد سے کہہ دو کہیں اور جا بسےاصل میں اس لیے محفل سے غائب ہیں کہ سر میں درد برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اور جانے کا نام نہیں لے رہا۔ پین کلر لینی پڑے گی۔
ایسی پین کلر جس سے پونے عشروں تک دور رہ کر دل کو درد کیا کرتے ہیں!!!محفل بھی ایک پین کلر ہے ویسے۔ پرانے پاپیوں سے پوچھئے ۔
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
ایوارڈ ملنا چاہئیے۔عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزہ
ہنس ہنس کے آہ آہ کیے جا رہا ہوں میں!
ایسی چابی تو جادوگر بلا ہی بنا سکتا ہے!اس درد سے کہہ دو کہیں اور جا بسے
پین کلر نہ ہو بلکہ ایسی چابی ہو کہ درد سے فوراً کہہ دے۔۔۔ چل ہُن باہر نکل۔ بہت ہو گئی ۔
سنجیدہ باتاں دوسرے محلےپلا کر گرانے میں کیسی بہادری۔ اصل بہادری تب ہے جب بندہ خود بھی گرا ہو، اور پھر بھی دوسرے کو اٹھا کر کہہ رہا ہو
بھائی، میں نے سنبھال لیا
🏆ایوارڈ ملنا چاہئیے۔
ہاں جیduct نے کھلم کھلا کہہ دیا سب آنسو بہانے کے نہیں ۔ کچھ دل کے سیپ میں موتیوں جیسے بند کر لو۔وہ duct ہوتی ہے نا جونسی آنکھ کے بالکل ساتھ وغیرہ، اسی کی مدد سے موڑا ہو گا
حیرت ہے کہ لوگوں کی آہیں واپڈا والوں کو کیوں نہیں لگتیں!وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن واپڈا والوں نے ہماری بتیاں کیوں بجھائی رکھ دیں!!!
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
آپ کے سر درد کو۔🏆
یہ لیجیے!
اس سے یاد آیا، آپ سب لوگ ہم سے ڈسکورڈ پہ متعارف نہ ہوئے کل!ہاں جیduct نے کھلم کھلا کہہ دیا سب آنسو بہانے کے نہیں ۔ کچھ دل کے سیپ میں موتیوں جیسے بند کر لو۔
ہم نے بچا رکھا ہے، ہم سے ہو کر گزریں گی وغیرہ!حیرت ہے کہ لوگوں کی آہیں واپڈا والوں کو کیوں نہیں لگتیں!
سر درد کو اوارڈ دیا تو اور سر پر چڑھ جائے گا!آپ کے سر درد کو۔
ہم تو نری سر دردی ہیں
یو پی ایس کے کندھوں کی توانائی چیک کرنے واسطے۔وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن واپڈا والوں نے ہماری بتیاں کیوں بجھائی رکھ دیں!!!
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
کون سی کلاس سے یاد آیا، آپ سب لوگ ہم سے ڈسکورڈ پہ متعارف نہ ہوئے کل!
ایوارڈ لینے نیچے اتر جائے گا سر سے۔سر درد کو اوارڈ دیا تو اور سر پر چڑھ جائے گا!![]()